تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طُوفانِ باد و باراں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طُوفانِ باد و باراں کے معانیدیکھیے
طُوفانِ باد و باراں کے اردو معانی
- تیز ہوائیں اور بارش، آندھی طوفان بھری بارش
شعر
الٰہی خیر کہ طوفان باد و باراں میں
ہمیں بچانا ہے خود کو بھی گھر میں رکھنا ہے
طوفان باد و باراں میں سب بہہ گیا کرنؔ
برسات اب کی باعث رحمت ہوئی نہیں
English meaning of tuufaan-e-baad-o-baaraa.n
- storm of wind and rain, strong winds and rain
तूफ़ान-ए-बाद-ओ-बाराँ के हिंदी अर्थ
- तेज हवाएं और बारिश, आंधी तूफ़ान भारी वर्षा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طُوفانِ باد و باراں)
طُوفانِ باد و باراں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔