تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُو چُھوئی کہ مَیں مُوئی" کے متعقلہ نتائج

چُھوئی

چھونا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

چُھوئی مِٹّی

کھریا مٹی ؛ پنڈول.

چُھوئی مُوئی

ایک پودے کا نام جس کے پتے ببول کے پتوں کی طرح اور پھول بہت چھوٹے چھوٹے ارغوانی رن٘گ کے ہوتے ہیں، اس کے پتے انسان کے ہاتھ لگانے سے بلکہ سائے تک سے مرجھا جاتے ہیں، لاجونتی

چُھوئی چُھلَیّا

رک: چھلی چھلیا.

لَم چُھوئی

لمبوتری ، دراز ، بڑی .

تُو چُھوئی کہ مَیں مُوئی

(بطور طنز) کسی کی مصنوعی نازک مزاجی کے اظہار کے موقع پر عورتیں کہتی ہیں

کَن چُھئی

کنٹوپ سے مشابہ ٹوپی ، ایسی ٹوپی جو کانوں کو چھوتی ہو یا ڈھک لیتی ہو رک : کن ٹوپ.

اَنْ چھوئی

اردو، انگلش اور ہندی میں تُو چُھوئی کہ مَیں مُوئی کے معانیدیکھیے

تُو چُھوئی کہ مَیں مُوئی

tuu chhuu.ii ki mai.n muu.iiतू छूई कि मैं मूई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تُو چُھوئی کہ مَیں مُوئی کے اردو معانی

  • (بطور طنز) کسی کی مصنوعی نازک مزاجی کے اظہار کے موقع پر عورتیں کہتی ہیں

Urdu meaning of tuu chhuu.ii ki mai.n muu.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (bataur tanz) kisii kii masnuu.ii naazuk mizaajii ke izhaar ke mauqaa par aurte.n kahtii hai.n

तू छूई कि मैं मूई के हिंदी अर्थ

  • (व्यंग्य के रूप में) महिलाएँ किसी के कृत्रिम नाज़ुक स्वभाव को व्यक्त करने के अवसर पर कहती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُھوئی

چھونا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

چُھوئی مِٹّی

کھریا مٹی ؛ پنڈول.

چُھوئی مُوئی

ایک پودے کا نام جس کے پتے ببول کے پتوں کی طرح اور پھول بہت چھوٹے چھوٹے ارغوانی رن٘گ کے ہوتے ہیں، اس کے پتے انسان کے ہاتھ لگانے سے بلکہ سائے تک سے مرجھا جاتے ہیں، لاجونتی

چُھوئی چُھلَیّا

رک: چھلی چھلیا.

لَم چُھوئی

لمبوتری ، دراز ، بڑی .

تُو چُھوئی کہ مَیں مُوئی

(بطور طنز) کسی کی مصنوعی نازک مزاجی کے اظہار کے موقع پر عورتیں کہتی ہیں

کَن چُھئی

کنٹوپ سے مشابہ ٹوپی ، ایسی ٹوپی جو کانوں کو چھوتی ہو یا ڈھک لیتی ہو رک : کن ٹوپ.

اَنْ چھوئی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُو چُھوئی کہ مَیں مُوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُو چُھوئی کہ مَیں مُوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone