تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُو چاہ میری جائی کو، مَیں چاہُوں تیرے کھاٹ کے پائے کو" کے متعقلہ نتائج

اِخْتِلاف

(قول و فعل یا نظریات وغیرہ میں) نامواقفت، عدم تطابق، تضاد

اِخْتِلافی

منسوب بہ اختلاف، وہ امر جس میں دو نظریے یا قول ہوں، وہ بات جس میں ایک سے زیادہ اقوال اور آرا ہوں

اِخْتِلاف پَڑنا

باہم بحث وتکرار، مخالفت، جھگڑا یا عداوت ہونا.

شَبْکی اِخْتِلاف

دونوں آنکھوں کے پردۂ شبکیہ پر منعکس تصویروں کا مختلف ہونا

قانُونِ اِخْتِلاف

(نفسیات) وہ قانون جس کے تحت انسان اس وقت ذی شعور ہوتا ہے جب اس میں فرق یا اختلاف کا شعور پیدا ہوتا ہے.

حِزْبِ اِخْتِلاف

پارلیمنٹ یا اسمبلی میں حزب اقتدار کی مخالف جماعت، اپوزیشن پارٹی، حزب مخالف

نا قابِلِ اِخْتِلاف

जिससे मतभेद न किया जा सके, सहमति योग्य।।

آب و ہوا کا اختلاف

موسم کا تغیروتبدل

قائِدِ حِزْب اِخْتِلاف

(سیاست) پارلیمنٹ یا اسمبلی میں مخالف پارٹی کا سربراہ، اپوزیشن لیڈر

دو عَینی اِخْتِلافِ مَنْظَر

(نفسیات) دونوں آنکھوں کے حیطۂ نظر کا باہمی اختلاف جسے باری باری ایک آنکھ بند کر کے محسوس کیا جا سکتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تُو چاہ میری جائی کو، مَیں چاہُوں تیرے کھاٹ کے پائے کو کے معانیدیکھیے

تُو چاہ میری جائی کو، مَیں چاہُوں تیرے کھاٹ کے پائے کو

tuu chaah merii jaa.ii ko, mai.n chaahuu.n tere khaaT ke paa.e koतू चाह मेरी जाई को, मैं चाहूँ तेरे खाट के पाए को

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تُو چاہ میری جائی کو، مَیں چاہُوں تیرے کھاٹ کے پائے کو کے اردو معانی

  • ساس اپنے داماد کو کہتی ہے کہ تم میری بیٹی سے اچھا سلوک کروگے تو میں تمہاری ہر چیز کی قدر کروں گی
  • تم ہمارے ساتھ اچھا سلوک کروگے تو ہم بھی تمہارے ساتھ اتنا ہی اچھا سلوک کریں گے

Urdu meaning of tuu chaah merii jaa.ii ko, mai.n chaahuu.n tere khaaT ke paa.e ko

  • Roman
  • Urdu

  • saas apne daamaad ko kahtii hai ki tum merii beTii se achchhaa suluuk karoge to me.n tumhaarii har chiiz kii qadar karuungii
  • tum hamaare saath achchhaa suluuk karoge to ham bhii tumhaare saath itnaa hii achchhaa suluuk karenge

तू चाह मेरी जाई को, मैं चाहूँ तेरे खाट के पाए को के हिंदी अर्थ

  • सास अपने दामाद से कहती है कि तुम मेरी बेटी के साथ अच्छा व्यवहार करोगे तो मैं तुम्हारी सब वस्तु का सम्मान करूँगी
  • तुम हमारे साथ अच्छा व्यवहार करोगे तो हम भी तुम्हारे साथ उतना ही अच्छा व्यवहार करेंगे

    विशेष जाई= बेटी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِخْتِلاف

(قول و فعل یا نظریات وغیرہ میں) نامواقفت، عدم تطابق، تضاد

اِخْتِلافی

منسوب بہ اختلاف، وہ امر جس میں دو نظریے یا قول ہوں، وہ بات جس میں ایک سے زیادہ اقوال اور آرا ہوں

اِخْتِلاف پَڑنا

باہم بحث وتکرار، مخالفت، جھگڑا یا عداوت ہونا.

شَبْکی اِخْتِلاف

دونوں آنکھوں کے پردۂ شبکیہ پر منعکس تصویروں کا مختلف ہونا

قانُونِ اِخْتِلاف

(نفسیات) وہ قانون جس کے تحت انسان اس وقت ذی شعور ہوتا ہے جب اس میں فرق یا اختلاف کا شعور پیدا ہوتا ہے.

حِزْبِ اِخْتِلاف

پارلیمنٹ یا اسمبلی میں حزب اقتدار کی مخالف جماعت، اپوزیشن پارٹی، حزب مخالف

نا قابِلِ اِخْتِلاف

जिससे मतभेद न किया जा सके, सहमति योग्य।।

آب و ہوا کا اختلاف

موسم کا تغیروتبدل

قائِدِ حِزْب اِخْتِلاف

(سیاست) پارلیمنٹ یا اسمبلی میں مخالف پارٹی کا سربراہ، اپوزیشن لیڈر

دو عَینی اِخْتِلافِ مَنْظَر

(نفسیات) دونوں آنکھوں کے حیطۂ نظر کا باہمی اختلاف جسے باری باری ایک آنکھ بند کر کے محسوس کیا جا سکتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُو چاہ میری جائی کو، مَیں چاہُوں تیرے کھاٹ کے پائے کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُو چاہ میری جائی کو، مَیں چاہُوں تیرے کھاٹ کے پائے کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone