تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تُتْلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تُتْلانا کے معانیدیکھیے
تُتْلانا کے اردو معانی
فعل
- لکنت کرنا، صاف نہ بولنا، ٹوٹے پھوٹے لفظوں میں بولنا، بولنے میں لفظ کا منہ سے رک رک کر یا غیر واضح ہونا، لفظوں کا ادھورا یا غیر واضح تلفظ کرنا، رک رک کر بولنا، بات کرنے میں حروف کا اُن کے مخارج کے موافق ادا نہ ہونا اور کچھ سے کچھ نکلنا
English meaning of tutlaanaa
Verb
- lisping, stammering, lisp, speak indistinctly
तुतलाना के हिंदी अर्थ
क्रिया
- साफ़ ना बोलना, रुक-रुककर, टूटे-फूटे शब्दों में बोलना, तूतलाना, बोलने में शब्द का मुंह से रुक-रुक कर तथा अस्पष्ट रूप से निकलना, अक्षरों का अधूरा और अस्पष्ट उच्चारण करना, कंठ और जीभ में किसी प्रकार का प्राकृतिक विकार होने के कारण कोई शब्द कहने से पहले ' तुत् ' ' तुत् ' शब्द निकलना,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تُتْلانا)
تُتْلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔