تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُتْلا" کے متعقلہ نتائج

توتْلا

تتلانے والا، جو حروف کا صحیح تلفظ ادا نہ کر سکتا ہو (بچپنے کی وجہ سے یا بیماری کے سبب)، جس میں توتلا پن پایا جائے، تتلانے سے متعلق

تُوتلا پَن

۔(ھ) صفتِ مذکر۔ وہ آدمی جس کی زبان موٹی ہونے کے باعث الفاظ صاف نہ نکلیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تُتْلا کے معانیدیکھیے

تُتْلا

tutlaaतुतला

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: توتْلا

  • Roman
  • Urdu

تُتْلا کے اردو معانی

صفت

  • تتلا کر باتیں کرنے والا، جس کی زبان بولنے میں بخوبی نہ چلے

Urdu meaning of tutlaa

  • Roman
  • Urdu

  • tutlaakar baate.n karne vaala, jis kii zabaan bolne me.n baKhuubii na chale

English meaning of tutlaa

Adjective

तुतला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तुतलाकर बातें करने वाला

تُتْلا کے مترادفات

تُتْلا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

توتْلا

تتلانے والا، جو حروف کا صحیح تلفظ ادا نہ کر سکتا ہو (بچپنے کی وجہ سے یا بیماری کے سبب)، جس میں توتلا پن پایا جائے، تتلانے سے متعلق

تُوتلا پَن

۔(ھ) صفتِ مذکر۔ وہ آدمی جس کی زبان موٹی ہونے کے باعث الفاظ صاف نہ نکلیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُتْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُتْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone