تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُرُپ چال" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تُرُپ چال کے معانیدیکھیے

تُرُپ چال

turup-chaalतुरुप-चाल

تُرُپ چال کے اردو معانی

سنسکرت، انگریزی - اسم، مؤنث

  • ا. تاش کا ایک کھیل ؛ ترپ کے پتوں کی بازی ، ( رک ) ترپ . وہ سیڑھیوں پر سے اٹھ کر اندر آگئی آؤ ترپ چال کھیلیں ، اس نے پری شنکر سے کہا .
  • ۳۱ مئی کا نامسعود قانون ایک ایسی ترپ چال تھی جسے وہ اسی دوران میں کسی وقت بھی کھیل سکتا تھا .

English meaning of turup-chaal

Sanskrit, English - Noun, Feminine

  • moving a card of the trump suit in a card game

तुरुप-चाल के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अंग्रेज़ी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ताश का एक खेल, तुरुप के पत्तों की बाज़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُرُپ چال)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُرُپ چال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone