تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تُرُپ چال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تُرُپ چال کے معانیدیکھیے
تُرُپ چال کے اردو معانی
سنسکرت، انگریزی - اسم، مؤنث
- ا. تاش کا ایک کھیل ؛ ترپ کے پتوں کی بازی ، ( رک ) ترپ . وہ سیڑھیوں پر سے اٹھ کر اندر آگئی آؤ ترپ چال کھیلیں ، اس نے پری شنکر سے کہا .
- ۳۱ مئی کا نامسعود قانون ایک ایسی ترپ چال تھی جسے وہ اسی دوران میں کسی وقت بھی کھیل سکتا تھا .
English meaning of turup-chaal
Sanskrit, English - Noun, Feminine
- moving a card of the trump suit in a card game
तुरुप-चाल के हिंदी अर्थ
संस्कृत, अंग्रेज़ी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ताश का एक खेल, तुरुप के पत्तों की बाज़ी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تُرُپ چال)
تُرُپ چال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔