تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُرْشی" کے متعقلہ نتائج

پوشِیدَگی

اخفا، پردہ، تنہائی

پاشِیْدگی

بکھیرنے، پھاڑنے شق کرنے یا بھرنے کا عمل (عموماً تراکیب میں مستعمل)

دَم پاشِیدَگی

(حیاتیات) رک: دم پاشیت

آبْ پاشِیدَگی

نمک وغیرہ کو پانی میں حل کرنے کا عمل، تحلیل مائی.

شَکَر پاشِیدَگی

(حیاتیات) کاربوہائیڈریٹ کی ناہوا باش تخریب میں لینی ترشے کے بننے کا عمل

ناب پاشِیدْگی

ناب کی تحلیل یا تباہی کا عمل (Dehydrolysis)

مایَہ پاشِیدگی

(نباتیات) نباتی خلیے کے نخزمایہ کا سکڑنا (انگ : Plasmolysis) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تُرْشی کے معانیدیکھیے

تُرْشی

turshiiतुर्शी

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: تُرْش

Roman

تُرْشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھٹاہی، کھٹاس، کھٹی چیز
  • تکلیف، مصیبت، تن٘گ دستی
  • ناراضگی، بد مزگی، نا خوشی
  • تلخی، خشکی

Urdu meaning of turshii

Roman

  • khaTTaa hii, khaTaas, khaTTii chiiz
  • takliif, musiibat, tangdastii
  • naaraazgii, bad mazgii, na Khushii
  • talKhii, Khushkii

English meaning of turshii

Noun, Feminine

तुर्शी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खट्टा ही, खटास, खट्टी चीज़, असंतोष, वेदना, पीड़ा
  • खटाई; खट्टापन; अम्लीयता
  • रुष्टता; व्यवहार आदि में दिखाई जाने वाली कटुता।

تُرْشی کے قافیہ الفاظ

تُرْشی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پوشِیدَگی

اخفا، پردہ، تنہائی

پاشِیْدگی

بکھیرنے، پھاڑنے شق کرنے یا بھرنے کا عمل (عموماً تراکیب میں مستعمل)

دَم پاشِیدَگی

(حیاتیات) رک: دم پاشیت

آبْ پاشِیدَگی

نمک وغیرہ کو پانی میں حل کرنے کا عمل، تحلیل مائی.

شَکَر پاشِیدَگی

(حیاتیات) کاربوہائیڈریٹ کی ناہوا باش تخریب میں لینی ترشے کے بننے کا عمل

ناب پاشِیدْگی

ناب کی تحلیل یا تباہی کا عمل (Dehydrolysis)

مایَہ پاشِیدگی

(نباتیات) نباتی خلیے کے نخزمایہ کا سکڑنا (انگ : Plasmolysis) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُرْشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُرْشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone