تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تُرْش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تُرْش کے معانیدیکھیے
تُرْش کے اردو معانی
صفت
-
کھٹا (ذائقے میں)
مثال - تمام ترش چیزوں میں وٹامن سی موجود ہوتا ہے
- ناخوش، ناراض
- برا، نا پسندیدہ
- بد دماغ، سخت بد مزاج، روکھا
- پیاس، خواہش
شعر
دم کیا لگا لیا ہے کہ سارے دکان دار
چکھنے میں لگ رہے ہیں مجھے ترش آم سے
مری روداد غم پر ترش لہجے میں کہا اس نے
یہ رونا روز و شب شام و سحر اچھا نہیں لگتا
کیسا بھی تلخ ذکر ہو کیسی بھی ترش بات
ان کی سمجھ میں آئے گی گل کی مثال سے
English meaning of tursh
Adjective
-
sour, acid, acidic, acrid, tart
Example - Tamam turhs chizon mein vitamin C maujud hota hai
- morose, cynical
- hard-favoured, ugly
- harsh, gruff, ill-tempered, crabbed, surly
तुर्श के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
खट्टा (स्वाद में)
उदाहरण - तमाम तुर्श चीज़ों में विटामिन सी मौजूद होता है
- नाख़ुश, नाराज़
- बुरा, जो पसंद न हो
- बुद्धिहीन, अत्यधिक बुरे स्वभाव या चिड़चिड़े मिज़ाज का, रूखा
- प्यास, कामना
تُرْش کے مترادفات
تُرْش کے متضادات
تُرْش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تُرْش)
تُرْش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔