تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تُرْش رُوئی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تُرْش رُوئی کے معانیدیکھیے
تُرْش رُوئی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بد مزاجی، بد دماغی، چڑ چڑا پن، سختی، ناراضگی، غصہ، روکھاپن
شعر
ترش روئی کبھی ہوتی نہیں اتنی اچھی
آتے ہی رنگ جماتے ہیں چلے جاتے ہیں
لب کی شیرینی میں مضمر ترش روئی کی کسک
ہر سخن اس شوخ کا مجھ کو گڑمبا ہو گیا
ترش روئی سے ملا آپ کو کیا کیا اب تک
آپ کو یہ بھی تو اب تک نہ سمجھنا آیا
English meaning of tursh-ruu.ii
Noun, Feminine
- peevishness, surliness, ill-tempered
तुर्श-रूई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बदमिज़ाजी, बददिमाग़ी, चिड़चिड़ापन, नाराज़गी, ग़ुस्सा, रूखापन
تُرْش رُوئی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تُرْش رُوئی)
تُرْش رُوئی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔