تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُرش ہونا" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں تُرش ہونا کے معانیدیکھیے

تُرش ہونا

tursh honaaतुर्श होना

محاورہ

مادہ: تُرْش

تُرش ہونا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • کسی چیز سے بچنا، پرہیز کرنا
  • کٹھّا ہونا، مجازاً: رنجیدہ ہو جانا، برہم ہونا

English meaning of tursh honaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • be sour, Metaphorically: be sad, get annoyed
  • avoid something

तुर्श होना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • खट्टा होना, प्रतीकात्मक: दुखी होजाना, नाराज़ होना
  • किसी चीज़ से बचना, परहेज़ करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُرش ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُرش ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone