تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُرْکی بَہ تُرْکی جَواب دینا" کے متعقلہ نتائج

تَخْلِیق

پیدائش، آفرینش، پیدا کرنا، وجود میں لانا

تَخْلیِقی

تخلیق سے منسوب، کسی نئے تعميری کام کا وقوع ميں لانا، خلیقی قوّت کا حامل، پیدا کار، اختراعی، ایجادی

تَخْلِیْقَہ

تخلیق پرست ، مسلک تخلیق کا قائل.

تَخْلِیق کار

(لفظاً) پیدا کرنےوالا، (مجازاً) کوئی فن پارہ وجود میں لانے والا (مصنف، مصور وغیرہ)

تَخْلِیق کَرنا

وجود میں لانا ، پیدا کرنا.

تَخْلِیقِ شِعْر

تَخْلِیْقِ عَالَم

تَخْلِیْقِ‌‌ عَمَل

تَخْلِیْقِ اَعلیٰ

تَخْلِیقِ عَورَت

تَخْلِیْقِ دُو عَالَم

عَمَلِ تَخْلِیق

پیدائش کا عمل

مَقصُودِ تَخلِیق

تخلیق کا مقصد ، مقصد حیات ۔

مَبْداءِ تَخْلِیق

تخلیق کرنے والا ، آغاز کرنے والا ، بانی مبانی جماعت کے مبداءِ تخلیق کو سمجھنے کے لیے تمام تر ذمے داری خود جانِ عالم پر عائد ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تُرْکی بَہ تُرْکی جَواب دینا کے معانیدیکھیے

تُرْکی بَہ تُرْکی جَواب دینا

turkii-ba-turkii javaab denaaतुर्की-ब-तुर्की जवाब देना

محاورہ

تُرْکی بَہ تُرْکی جَواب دینا کے اردو معانی

  • کسی شخص کو اسی کی زبان میں جواب دینا، جیسا کوئی کہے ویسا ہی جابو دینا، سخت جواب دینا، کسی سے (بات میں) ذرا نہ دبنا
  • کڑا جواب دینا

English meaning of turkii-ba-turkii javaab denaa

  • pay in the same coin, give tit for tat

तुर्की-ब-तुर्की जवाब देना के हिंदी अर्थ

  • ۔जैसा कोई कहे वैसा ही जवाब देना। कड़ा जवाब देना
  • किसी शख़्स को उसी की ज़बान में जवाब ज़बान, जैसा कोई कहे वैसा ही जाबू देना, सख़्त जवाब देना, किसी से (बात में) ज़रा ना दबना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُرْکی بَہ تُرْکی جَواب دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُرْکی بَہ تُرْکی جَواب دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone