تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تُرْکِ چَشْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تُرْکِ چَشْم کے معانیدیکھیے
تُرْکِ چَشْم کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- حسین و خوبصورت آن٘کھ، ایسی آن٘کھ جو سپاہیوں جیسے صفت رکھتی ہو، وہ آن٘کھ جو ترک جیسے اوصاف رکتھی ہو، محبوب کی آنکھ، تیز اور روشن آنکھ
شعر
اے ترک چشم تیری خوں ریزیٔ مژہ سے
پیٹیں ہیں سر گنہ گار اور بے گناہ دونوں
مانا نہ ترک چشم نے آخر کیا ہی قتل
ہر چند دل نے دیں ترے لب کی دہائیاں
English meaning of turk-e-chashm
Noun, Masculine, Singular
- beautiful eye, an eye with the specialty of army men's eyes, the eye of beloved
तुर्क-ए-चश्म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- सुंदर आँख, ऐसी आँख जो सिपहियों जैसी विशेषता रखती हो, प्रेमिका की आँख, तेज़ और रौशन आँख
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تُرْکِ چَشْم)
تُرْکِ چَشْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔