تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طُرْفَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طُرْفَہ کے معانیدیکھیے
طُرْفَہ کے اردو معانی
صفت، مذکر
- نادر انوکھا، عجیب، نیا
شعر
ہے مشق سخن جاری چکی کی مشقت بھی
اک طرفہ تماشا ہے حسرتؔ کی طبیعت بھی
گزری ہے رات مجھ میں اور دل میں طرفہ صحبت
ایدھر تو میں نے کی آہ اودھر سے وہ کراہا
عالم اس کارگۂ صنع کا ہے طرفہ کہ یاں
نقش بننے نہیں پاتا کہ مٹا دیتے ہیں
English meaning of turfa
Adjective, Masculine
- strange, agreeable, wonderful, rare
- rarity, novelty
- novel, rare, extraordinary, strange, wonderful
तुर्फ़ा के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- नया, अनोखा, नवीन, अजीब
طُرْفَہ کے مترادفات
طُرْفَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طُرْفَہ)
طُرْفَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔