تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طُرْفَہ تَماشَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طُرْفَہ تَماشَہ کے معانیدیکھیے
طُرْفَہ تَماشَہ کے اردو معانی
اسم
- انوکھا پن، حیرت افزائی، غیر معمولی، حیرت انگیز تماشا، کوئی عجیب بات
شعر
جمہوریت بھی طرفہ تماشہ کا کس قدر
لوح و قلم کی جان ید اہرمن میں ہے
English meaning of turfa-tamaasha
Noun
- novel, strange, extraordinary, wonderful spectacle, something extraordinary or strange
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طُرْفَہ تَماشَہ)
طُرْفَہ تَماشَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔