تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُرْفَہ مَعْجُون" کے متعقلہ نتائج

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، بڑا سفر کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیَّاحِ عَالَم

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں طُرْفَہ مَعْجُون کے معانیدیکھیے

طُرْفَہ مَعْجُون

turfa-maa'juunतुर्फ़ा-मा'जून

اصل: عربی

وزن : 22221

طُرْفَہ مَعْجُون کے اردو معانی

صفت

  • ۱. عجیب مسخرہ ؛ حماقت پر مبنی امر ؛ حیرت انگیز عادتوں والا ، مضحکہ خیز.
  • ۲. متفاد اوصاف کا حامل شخص ، احمق ، عجیب سرشت و خصلت کا آدمی ، پل میں کچھ پل میں کچھ اور.

English meaning of turfa-maa'juun

Adjective

  • fool, moron, a person having strong or unusual nature

तुर्फ़ा-मा'जून के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मूर्ख, अजीब सरिशत-ओ-ख़सलत का आदमी, पल में कुछ पल में कुछ और, हास्प्रद, मुर्खता पर आधारित, परस्पर विरोधी गुण वाला व्यक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُرْفَہ مَعْجُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُرْفَہ مَعْجُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone