تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تُرْبَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تُرْبَت کے معانیدیکھیے
تُرْبَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (لفظاً) مٹی، زمین
- (مجازاََ) قبر، مرقد، مزار، مقبرہ
- خاک مزار
- قبر(ضریع) کی وہ شبیہ جو عاشورۂ محرم کو تعزیوں پر بنائی جاتی ہے
شعر
سچ ہے احسان کا بھی بوجھ بہت ہوتا ہے
چار پھولوں سے دبی جاتی ہے تربت میری
بعد مرنے کے بھی چھوڑی نہ رفاقت میری
میری تربت سے لگی بیٹھی ہے حسرت میری
پھول کیا ڈالوگے تربت پر مری
خاک بھی تم سے نہ ڈالی جائے گی
English meaning of turbat
Noun, Feminine
- dust, land
- grave, tomb, sepulchre
तुर्बत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (शाब्दिक) मिट्टी, ज़मीन
- (लाक्षणिक) क़ब्र, समाधि, मज़ार
- मज़ार की मिट्टी
- क़ब्र की वह शक्ल जो मुहर्रम की दस्वीं तारीख़ को ताजि़यों पर बनाई जाती है
تُرْبَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تُرْبَت)
تُرْبَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔