تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُرت پُھرت ہوں سگرے کام، جب ہوویں مُٹّھی میں دام" کے متعقلہ نتائج

پُھرت

پُھرتی

پُھْرتی

چستی، تیزی، جلدی

پُھْرتی سے

جلدی سے، آن کی آن میں، فوراً

پُھْرتی کَرنا

جلدی کرنا ، تیزی دکھانا ، پھرتیلا پن دکھانا .

پُھرتی دِکھانا

make haste, be quick, hurry up, act briskly

پُھْرتی کَر گَیا

جلدی کر گیا ، قابو میں نہ آیا ، کیا شتابی سے کام بنایا .

پُھْرتی کھیل گَیا

رک : پھرتی کرگیا .

فُرْطی

چُستی ، پُھرتی ، تیزی ، طراری .

پُھرْتِیلا

چاق چوبند، رفتار میں اچھا، چست، چالاک، تیز، جلد کام کرنے والا، ہوشیار، جلدی سے کام کرنے والا، مونث کے لئے پھرتیلی ہے

پُھرتی کھیل جانا

۔(دہلی) پھرتی کرجانا۔ جلدی کرجانا۔

سُرَت پُھرَت

چالاکی ، تیزی ، جلدی ، پُھرتی.

تُھرَت پُھرَت کی پُڑیا

رک : ترت پھرت کی پڑیا.

تُرَت پُھرَت کی پُڑْیا

کسی کام کے جلدی ہونے کی نیت سے عورتیں تھوڑی سی شکر ایک پڑیا میں بانْدھ کے رکھ دیتی ہیں ، جب وہ کام ہو جاتا ہے تو اْسی شکر پر جناب سیدہ کی نذر دیتی ہیں اور یہ شکر وہی عورتیں کھاتی ہیں جو صحنک کھاتی ہیں

تُرَت پُھرَت کی نَذْر

رک : ترت پھرت کی پڑیا .

تُرت پُھرت ہوں سگرے کام، جب ہوویں مُٹّھی میں دام

روپیہ پاس ہو تو ہر ایک کام ہو جاتا ہے

تُرَت پُھرَت ہو وہ بھی کار مدد کرے جس کی سرکار

جس کام میں خدا کی مدد ہو وہ جلد ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تُرت پُھرت ہوں سگرے کام، جب ہوویں مُٹّھی میں دام کے معانیدیکھیے

تُرت پُھرت ہوں سگرے کام، جب ہوویں مُٹّھی میں دام

turat phurat ho.n sagre kaam, jab hove.n muTThii me.n daamतुरत फुरत हों सगरे काम, जब होवें मुट्ठी में दाम

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تُرت پُھرت ہوں سگرے کام، جب ہوویں مُٹّھی میں دام کے اردو معانی

  • روپیہ پاس ہو تو ہر ایک کام ہو جاتا ہے
  • گانٹھ میں پیسا ہو تو ہر کام جلدی بن جاتا ہے

Urdu meaning of turat phurat ho.n sagre kaam, jab hove.n muTThii me.n daam

  • Roman
  • Urdu

  • rupyaa paas ho to har ek kaam ho jaataa hai
  • gaanTh me.n paisaa ho to har kaam jaldii bin jaataa hai

तुरत फुरत हों सगरे काम, जब होवें मुट्ठी में दाम के हिंदी अर्थ

  • रुपया पास हो तो हर एक काम हो जाता है
  • गाँठ में पैसा हो तो हर काम जल्दी बन जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھرت

پُھرتی

پُھْرتی

چستی، تیزی، جلدی

پُھْرتی سے

جلدی سے، آن کی آن میں، فوراً

پُھْرتی کَرنا

جلدی کرنا ، تیزی دکھانا ، پھرتیلا پن دکھانا .

پُھرتی دِکھانا

make haste, be quick, hurry up, act briskly

پُھْرتی کَر گَیا

جلدی کر گیا ، قابو میں نہ آیا ، کیا شتابی سے کام بنایا .

پُھْرتی کھیل گَیا

رک : پھرتی کرگیا .

فُرْطی

چُستی ، پُھرتی ، تیزی ، طراری .

پُھرْتِیلا

چاق چوبند، رفتار میں اچھا، چست، چالاک، تیز، جلد کام کرنے والا، ہوشیار، جلدی سے کام کرنے والا، مونث کے لئے پھرتیلی ہے

پُھرتی کھیل جانا

۔(دہلی) پھرتی کرجانا۔ جلدی کرجانا۔

سُرَت پُھرَت

چالاکی ، تیزی ، جلدی ، پُھرتی.

تُھرَت پُھرَت کی پُڑیا

رک : ترت پھرت کی پڑیا.

تُرَت پُھرَت کی پُڑْیا

کسی کام کے جلدی ہونے کی نیت سے عورتیں تھوڑی سی شکر ایک پڑیا میں بانْدھ کے رکھ دیتی ہیں ، جب وہ کام ہو جاتا ہے تو اْسی شکر پر جناب سیدہ کی نذر دیتی ہیں اور یہ شکر وہی عورتیں کھاتی ہیں جو صحنک کھاتی ہیں

تُرَت پُھرَت کی نَذْر

رک : ترت پھرت کی پڑیا .

تُرت پُھرت ہوں سگرے کام، جب ہوویں مُٹّھی میں دام

روپیہ پاس ہو تو ہر ایک کام ہو جاتا ہے

تُرَت پُھرَت ہو وہ بھی کار مدد کرے جس کی سرکار

جس کام میں خدا کی مدد ہو وہ جلد ہو جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُرت پُھرت ہوں سگرے کام، جب ہوویں مُٹّھی میں دام)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُرت پُھرت ہوں سگرے کام، جب ہوویں مُٹّھی میں دام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone