تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُرَت پُھرَت ہو وہ بھی کار مدد کرے جس کی سرکار" کے متعقلہ نتائج

مُخاصَمَت

دشمنی، عداوت، خصومت، مخالفت، جھگڑا، باہمی دشمنی، لاگ، بیر، دشمنی

مُخاصَمَت پَسَنْد

دشمنی عداوت اور جھگڑا کرنے والے ، دشمنی اور خصومت کا رویہ اختیار کرنے والا یا والے

مُخاصَمَت کَرنا

مخالفت برتنا ، دشمنی کرنا ، عداوت کرنا

مُخاصَمات

جھگڑے ، بکھیڑے ، مخالفتیں

وَجَہِ مُخاصَمَت

دشمنی کی وجہ، لڑائی جھگڑے کا سبب

بِنائے مُخاصَمَت

وہ فعل جس سے نالش کرنے کا حق پیدا ہو، اختلاف یا لڑائی جھگڑے کا اصل سبب

اردو، انگلش اور ہندی میں تُرَت پُھرَت ہو وہ بھی کار مدد کرے جس کی سرکار کے معانیدیکھیے

تُرَت پُھرَت ہو وہ بھی کار مدد کرے جس کی سرکار

turat-phurat ho vo bhii kaar madad kare jis kii sarkaarतुरत-फुरत हो वो भी कार मदद करे जिस की सरकार

ضرب المثل

Roman

تُرَت پُھرَت ہو وہ بھی کار مدد کرے جس کی سرکار کے اردو معانی

  • جس کام میں خدا کی مدد ہو وہ جلد ہو جاتا ہے
  • اس تعلق سے بھی کہا جاتا ہے کہ مالک یا حکومت جس کام میں مدد کرے اس کو ہوتے دیر نہیں لگتی

Urdu meaning of turat-phurat ho vo bhii kaar madad kare jis kii sarkaar

Roman

  • jis kaam me.n Khudaa kii madad ho vo jald ho jaataa hai
  • is taalluq se bhii kahaa jaataa hai ki maalik ya hukuumat jis kaam me.n madad kare us ko hote der nahii.n lagtii

तुरत-फुरत हो वो भी कार मदद करे जिस की सरकार के हिंदी अर्थ

  • जिस काम में ईश्वर की सहायता हो वह जल्द हो जाता है
  • इस संबंध में भी कहा जाता है कि मालिक या शासन जिस काम में सहायता करे उसको होते देर नहीं लगती

    विशेष कार= कार्य, काम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُخاصَمَت

دشمنی، عداوت، خصومت، مخالفت، جھگڑا، باہمی دشمنی، لاگ، بیر، دشمنی

مُخاصَمَت پَسَنْد

دشمنی عداوت اور جھگڑا کرنے والے ، دشمنی اور خصومت کا رویہ اختیار کرنے والا یا والے

مُخاصَمَت کَرنا

مخالفت برتنا ، دشمنی کرنا ، عداوت کرنا

مُخاصَمات

جھگڑے ، بکھیڑے ، مخالفتیں

وَجَہِ مُخاصَمَت

دشمنی کی وجہ، لڑائی جھگڑے کا سبب

بِنائے مُخاصَمَت

وہ فعل جس سے نالش کرنے کا حق پیدا ہو، اختلاف یا لڑائی جھگڑے کا اصل سبب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُرَت پُھرَت ہو وہ بھی کار مدد کرے جس کی سرکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُرَت پُھرَت ہو وہ بھی کار مدد کرے جس کی سرکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone