تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُرَت فتح ہو اس کے تائیں، جِس کا حامی ہووے سائیں" کے متعقلہ نتائج

تُرت

(فارسی میں بسکون دوم، پریشان، ہندی میں بفتح دوم، جلد، شتاب) (عو)جلد، فوراً، جس دن بال بچہ ہو، مجھے تُرَت خبر کرنا

تُرت پُھرت ہوں سگرے کام، جب ہوویں مُٹّھی میں دام

روپیہ پاس ہو تو ہر ایک کام ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تُرَت فتح ہو اس کے تائیں، جِس کا حامی ہووے سائیں کے معانیدیکھیے

تُرَت فتح ہو اس کے تائیں، جِس کا حامی ہووے سائیں

turat fateh ho us ke taa.ii.n, jis kaa haamii hove saa.ii.nतुरत फ़तेह हो उस के ताईं, जिस का हामी होवे साईं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تُرَت فتح ہو اس کے تائیں، جِس کا حامی ہووے سائیں کے اردو معانی

  • جس کا خدا مددگار ہو اسے فوراََ کامیابی ملتی ہے
  • خدا جس کا مددگار ہوتا ہے اس کی جیت ہوتی ہے

Urdu meaning of turat fateh ho us ke taa.ii.n, jis kaa haamii hove saa.ii.n

  • Roman
  • Urdu

  • jis ka Khudaa madadgaar ho use foraa kaamyaabii miltii hai
  • Khudaa jis ka madadgaar hotaa hai is kii jiit hotii hai

तुरत फ़तेह हो उस के ताईं, जिस का हामी होवे साईं के हिंदी अर्थ

  • जिस का ईश्वर सहायक हो उसे तुरंत कामयाबी मिलती है
  • भगवान जिसके सहायक होते हैं, उसकी जीत होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُرت

(فارسی میں بسکون دوم، پریشان، ہندی میں بفتح دوم، جلد، شتاب) (عو)جلد، فوراً، جس دن بال بچہ ہو، مجھے تُرَت خبر کرنا

تُرت پُھرت ہوں سگرے کام، جب ہوویں مُٹّھی میں دام

روپیہ پاس ہو تو ہر ایک کام ہو جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُرَت فتح ہو اس کے تائیں، جِس کا حامی ہووے سائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُرَت فتح ہو اس کے تائیں، جِس کا حامی ہووے سائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone