تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تُرَت دان مَہا کَلیان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تُرَت دان مَہا کَلیان کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
تُرَت دان مَہا کَلیان کے اردو معانی
- فوراََ خیرات کرنا نجات کا باعث ہوتا ہے
- بلا تاخیر دوسروں کی حاجت پوری کرنا بڑے ثواب کا کام یا نجات کا ذریعہ ہے
- کسی کو کچھ دینا ہو تو فوراََ دے کر چُھٹی پانی چاہیے
- فوراً مزدوری یا قیمت دینا بڑا ثواب کا کام ہے
तुरत दान महा कल्यान के हिंदी अर्थ
- तुरंत दान करना मोक्ष की ओर ले जाता है
- बिना देरी के दूसरों की आवश्यक्ताएँ पूरी करना बड़े पुण्य का काम या मोक्ष का साधन है
- किसी को कुछ देना हो तो तुरंत देकर छुट्टी पानी चाहिए
- तुरंत मज़दूरी या क़ीतम देना बड़े पुण्य का काम है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تُرَت دان مَہا کَلیان)
تُرَت دان مَہا کَلیان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔