تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُرَت دام مَہا پُن" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تُرَت دام مَہا پُن کے معانیدیکھیے

تُرَت دام مَہا پُن

turat daam mahaa punतुरत दाम महा पुन

ضرب المثل

تُرَت دام مَہا پُن کے اردو معانی

  • مزدوری یا قرض ترت ادا کرنا بڑی خیرات یا ثواب کا کام ہے، جلد خیرات کرنے سے بڑا ثواب ہوتا ہے
  • صاف جواب دے دینا لگی لپٹی نہ رکھنا

तुरत दाम महा पुन के हिंदी अर्थ

  • मज़दूरी या क़र्ज़ तुरंत अदा करना बड़ी ख़ैरात अथवा पुण्य का काम है, जल्द ख़ैरात करने से बड़ा पुण्य होता है
  • साफ़ जवाब दे देना लगी लिपटी न रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُرَت دام مَہا پُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُرَت دام مَہا پُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone