تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُرَت بَھلائی وہ نَر پاوے جو دَھن داتا نام لُٹاوے" کے متعقلہ نتائج

دَرْباری

دربار سے منسوب، دربار سے متعلق، دربار کا، جسے دربار میں کوئی رتبہ حاصل ہو

دَرْباری آداب

court etiquettes

دَرْباری شاعِر

کسی امار، راجہ ، نواب، بادشاہ، یا حاکم وقت سے وابستہ شاعر، بادشاہ یا امیر کا نظیفہ خوار شاعر .

دَرْباری زَبان

شائستہ یا فصیح زبان، کھری بولی .

دَرْباری پوشاک

وہ خاص لباس جو دربار یا عدالت میں پہننے کے لئے مقرر کیا جائے

دَرْباری شامِیانَہ

معمول سے زیادہ بڑا شامیانہ .

دَرْ بارَہ

کسی کے سِلسلے میں ، بارے میں بابت، متعلق.

دَڑْبَڑی

مقابلہ کرنے والا ؛ چیخنے چَلّانے والا ؛ مرعوب کرنے والا ؛ شور و غل کرنے والا.

سَرْکاری دَرْباری

حکومت کی ہاں میں ہاں ملانے والا، حکومت سے متعلق و منسلک

جو پُوت دَرْباری بَھئے، دیو پِتّر سب سے گئے

جو سرکار کی نوکری کرے وہ کسی کام کا نہیں رہتا

دَڑْبڑَا لینا

پریشان کردینا، خوفزدہ کرنا، مرعوب کرلینا، اپنا ڈر بٹھا دینا

وَہی مِیاں چُولھا پُھونکیں ، وَہی مِیاں دَرْباری

وہ شخص جسے اعلیٰ و ادنیٰ سب کام کرنے پڑیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تُرَت بَھلائی وہ نَر پاوے جو دَھن داتا نام لُٹاوے کے معانیدیکھیے

تُرَت بَھلائی وہ نَر پاوے جو دَھن داتا نام لُٹاوے

turat bhalaa.ii vo nar paave jo dhan daataa naam luTaaveतुरत भलाई वो नर पावे जो धन दाता नाम लुटावे

ضرب المثل

Roman

تُرَت بَھلائی وہ نَر پاوے جو دَھن داتا نام لُٹاوے کے اردو معانی

  • جو خدا کے نام پر مال خرچ کرے اسے فوراََ خدا اس کی جزا دیتا ہے

Urdu meaning of turat bhalaa.ii vo nar paave jo dhan daataa naam luTaave

Roman

  • jo Khudaa ke naam par maal Kharch kare use foraa Khudaa us kii jaza detaa hai

तुरत भलाई वो नर पावे जो धन दाता नाम लुटावे के हिंदी अर्थ

  • जो ईश्वर के नाम पर ख़र्च करता है उसे तुरंत यश मिलता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَرْباری

دربار سے منسوب، دربار سے متعلق، دربار کا، جسے دربار میں کوئی رتبہ حاصل ہو

دَرْباری آداب

court etiquettes

دَرْباری شاعِر

کسی امار، راجہ ، نواب، بادشاہ، یا حاکم وقت سے وابستہ شاعر، بادشاہ یا امیر کا نظیفہ خوار شاعر .

دَرْباری زَبان

شائستہ یا فصیح زبان، کھری بولی .

دَرْباری پوشاک

وہ خاص لباس جو دربار یا عدالت میں پہننے کے لئے مقرر کیا جائے

دَرْباری شامِیانَہ

معمول سے زیادہ بڑا شامیانہ .

دَرْ بارَہ

کسی کے سِلسلے میں ، بارے میں بابت، متعلق.

دَڑْبَڑی

مقابلہ کرنے والا ؛ چیخنے چَلّانے والا ؛ مرعوب کرنے والا ؛ شور و غل کرنے والا.

سَرْکاری دَرْباری

حکومت کی ہاں میں ہاں ملانے والا، حکومت سے متعلق و منسلک

جو پُوت دَرْباری بَھئے، دیو پِتّر سب سے گئے

جو سرکار کی نوکری کرے وہ کسی کام کا نہیں رہتا

دَڑْبڑَا لینا

پریشان کردینا، خوفزدہ کرنا، مرعوب کرلینا، اپنا ڈر بٹھا دینا

وَہی مِیاں چُولھا پُھونکیں ، وَہی مِیاں دَرْباری

وہ شخص جسے اعلیٰ و ادنیٰ سب کام کرنے پڑیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُرَت بَھلائی وہ نَر پاوے جو دَھن داتا نام لُٹاوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُرَت بَھلائی وہ نَر پاوے جو دَھن داتا نام لُٹاوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone