تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُرَنْج زَر" کے متعقلہ نتائج

مُضاف

اضافہ کیا گیا، افزوں، زیادہ (شاذ)

مُضافاتی

نواحی، مضافات، آس پاس، قرب و جوار

مُضافات

وہ باتیں یا چیزیں جو کسی سے علاقہ یا نسبت رکھتی ہوں، تتمہ

مُضافاً

اضافی طور پر ، نسبت یا تعلق پا کر ۔

مُضاف کَرنا

تعلق کرنا ، نسبت کرنا ، منسوب کرنا ، شامل کرنا ۔

مُضاف اِلَیہ

(قواعد) وہ اسم، جس کی طرف کوئی دوسرا اسم منسوب کیا جائے، ترکیب اضافی کا وہ جز، جس کی طرف کوئی بات منسوب کی جائے، جیسے: ’دن کا اجالا‘ میں ’دن‘

مُضافاتی مَکان

بنگلہ جو شہر کے نواح میں ہو ۔

آبِ مُضاف

غیر خالص پانی ؛ وہ خالص پانی جس کا رنگ بویا ذائقہ بدل جائے.

کَسْرِ مُضاف

(ریاضی) وہ کسر، جس میں کسر کی کسر ہو، جیسے : ۵/۶ کا ۲/۳، کسرالکسر

اردو، انگلش اور ہندی میں تُرَنْج زَر کے معانیدیکھیے

تُرَنْج زَر

turanj-e-zarतुरंज-ए-ज़र

اصل: فارسی

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

تُرَنْج زَر کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ۱. ایران کے بادشاہ خسرو پرو بزنے سونے کی نارنگی بنوائی تھی جو ہاتھ کے دبانے سےموم کی طرح دب جایا کرتی تھی.
  • ۲. (کنایۂً) آفتاب ( فرہنگ آنند راج )

شعر

Urdu meaning of turanj-e-zar

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. i.iraan ke baadashaah Khusro pro bazne sone kii naarangii banvaa.ii thii jo haath ke dabaane semom kii tarah dab jaaya kartii thii
  • ۲. (kani.i.aa-e-) aaftaab ( farhang aanand raaj

English meaning of turanj-e-zar

Noun, Masculine, Singular

  • The Emperor of Iran, Khusro Pervez, made a gold orange which was suppressed like wax with the press of the hand, symbolic: the sun, of golden orange

तुरंज-ए-ज़र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • ईरान के बादशाह ख़ुसरो परवेज़ ने सोने की नारंगी बनवाई थी जो हाथ के दबाने से मोम की तरह दब जाया करती थी, प्रतीकात्मक: सूर्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُضاف

اضافہ کیا گیا، افزوں، زیادہ (شاذ)

مُضافاتی

نواحی، مضافات، آس پاس، قرب و جوار

مُضافات

وہ باتیں یا چیزیں جو کسی سے علاقہ یا نسبت رکھتی ہوں، تتمہ

مُضافاً

اضافی طور پر ، نسبت یا تعلق پا کر ۔

مُضاف کَرنا

تعلق کرنا ، نسبت کرنا ، منسوب کرنا ، شامل کرنا ۔

مُضاف اِلَیہ

(قواعد) وہ اسم، جس کی طرف کوئی دوسرا اسم منسوب کیا جائے، ترکیب اضافی کا وہ جز، جس کی طرف کوئی بات منسوب کی جائے، جیسے: ’دن کا اجالا‘ میں ’دن‘

مُضافاتی مَکان

بنگلہ جو شہر کے نواح میں ہو ۔

آبِ مُضاف

غیر خالص پانی ؛ وہ خالص پانی جس کا رنگ بویا ذائقہ بدل جائے.

کَسْرِ مُضاف

(ریاضی) وہ کسر، جس میں کسر کی کسر ہو، جیسے : ۵/۶ کا ۲/۳، کسرالکسر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُرَنْج زَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُرَنْج زَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone