اردو، انگلش اور ہندی میں تُنُک ظَرْف کے معانیدیکھیے
تُنُک ظَرْف کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، مرکب لفظ
- کم ہمت، اوچھا، جس میں حوصلہ کم ہو
- پیٹ کا ہلکا، جسے بات نہ پچے، جسے برداشت نہ ہو
- کم ظرف، کمینہ، تنگ دل
شعر
ہم ایسے بلانوش کہ چھلکاتے ہی گزری
تم ایسے تنک ظرف چھلکنا بھی نہ آیا
ابھرا جو رو سیاہ تنک ظرف کیا ہوا
حد سے سوا جو خال ہوا وہ مسا ہوا
میرے رونے پہ وہ ہنس ہنس کے یہ کہنا تیرا
کہ تنک ظرف سے چھپتے کبھی اسرار نہیں
English meaning of tunuk-zarf
Persian, Arabic - Adjective, Compound Word
- unable to drink much, tattler, shallow, mean, misanthropic
- a weak vessel, unable to keep a secret,
तुनुक-ज़र्फ़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, संयुक्त शब्द
- पेट का हल्का, जिसे बात न पचे, जिसे बर्दाश्त न हो, छिछोरा, लोफ़र, अकुलीन, कमीना, जो थोड़ी-सी शराब पीकर बहक जाय, जो किसी बड़े आदमी के पास पहुँचकर या बड़ा पद पाकर घमंड के कारण आदमी न रहे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تُنُک ظَرْف)
تُنُک ظَرْف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔