تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تُنُک مِزاج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تُنُک مِزاج کے معانیدیکھیے
تُنُک مِزاج کے اردو معانی
صفت، مرکب لفظ
- تیز مزاج ، چڑچڑا، زود رنج، نازک مزاج
شعر
ہے تنک مزاج صیاد کچھ اپنا بس نہیں ہے
میں قفس کو لے کے اڑتا اگر اختیار ہوتا
تنک مزاج ہیں ہم یوں نہ روز روز ملو
بہت ہے آؤ اگر گاہ گاہ دیکھنے کو
رات اس تنک مزاج سے کچھ بات بڑھ گئی
وہ روٹھ کر گیا تو غضب رات بڑھ گئی
English meaning of tunuk-mizaaj
Adjective, Compound Word
- one who's irritated quickly, petulant, irascible, irritable, peevish
तुनुक-मिज़ाज के हिंदी अर्थ
विशेषण, संयुक्त शब्द
- चिड़चिड़ा, चिड़चिड़े स्वभाववाला, नाज़ुकमिज़ाज, घमंडी, जल्दी नाराज़ होने वाला या बिगड़ने वाला, बात-बात पर रूठ जाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تُنُک مِزاج)
تُنُک مِزاج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔