تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُنُک بَخشی" کے متعقلہ نتائج

تُنُک

تن٘گ، اوچھا، کم

تُنُک آبی

تُنُک ظَرْفی

تُنُک مِزاج

تیز مزاج ، چڑچڑا، زود رنج، نازک مزاج

تُنُک حَواس

ہوشیار، عقل مند، محسوس کرنے والا، حساس

تُنُک تابی

تُنُک دِل

تُنُک حَواسی

عقلمندی، شعور، احساس

تُنُک بَخشی

بخیلی، بخل کرنا، کنجوسی

تُنُک ظَرْف

کم ہمت، اوچھا، جس میں حوصلہ کم ہو

تُنُک صَبْر

بے صبر

تُنُک حَوصلَہ

تنک ظرف، کم ظرف، کمینہ، کم حوصلہ، اوچھا، پیٹ کا ہلکا، جسے بات نہ پچے

تُنُّک پوش

جس کے جسم پر بہت باریک یا ہلکا کپڑا ہو ؛ نیم عریاں.

تُنُّک طَبْع

رک : تنک مزاج

تُنُّک آب

کم پانی والا ، (مجازاً) کم حوصلہ ، رک : تنک آبی

تُنُّک پوشی

تنک پوش (رک) کا اسم کیفیت

تُنُّک چَشْم

تنگ نظر، حاسد

تُنُّک پَن

نزاکت ، نازک پن

تُنُّک تَن

دبلے جسم والا ، لاغر ، کمزور ، نازک اندام

تُنُّک تار

نہایت دبلا پتلا.

تُنُّک نان

پتلی روٹی

تُنُّک صَفا

صاف شفاف ، لطیف

تُنُّک رَنگی

رن٘گوں کا پھیکا ہونا یا مان٘د پڑنا ؛ رن٘گوں کا ہلکا پن.

تُنُّک پَرْتَو

کم روشنی والا ، کم جلوہ ، جو تھوڑی دیر نظر آکر غائب ہوجائے

تُنُّک تابْگی

روٹی کی ایک قسم جو تنور میں پکائی جاتی ہے.

تُنُّک لِباس

رک : تنک پوش

تُنُّک صَبْری

بے صبری

تُنُّک مایَگِی

تنک مایہ (رک) کا اسم کیفیت ؛ مفلسی.

تِنْکوں

تنکا کی جمع تراکیب میں مستعمل

تَنِک

۔(ھ) صفت۔ گنوار۔ ذرا۔ذرا سا۔ زبانوں پر بکسر دوم ہے۔

tank

حَوضْ

ٹَنَک

سخت آواز ، جھنکار ، ٹن ٹن کی آواز ، دھات یا چینی کے برتن کی آواز ، دھڑکنے یا پھڑکنے کی آواز ؛ تپک ، ٹیس ؛ جوش ، دلیری

tink

گھنٹی کی ٹن ٹن

توناق

باجرہ

تانک

ذرا سا، تھوڑا، رک : تَنَک

ٹانک

پان٘چ سیر وزن سے کمان کی قوتْ جانچنے کا طریقہ (عام طور پر کمان کے چلے میں ایک معین وزن لٹکا دیا جاتا ہے اگر وزن سے کمان کے سرے مرکز کی طرف جھک جائیں تو کامان کمزور تڑپ کی سمجھی جاتی ہے، معمولی کمان کے لئے پانچ سیر وزن اس کی جان٘چ کا معیار سمجھا جاتا ہے اور ایک ٹان٘ک کمان وغیرہ کہلاتا ہے) .

ٹَنک

﴿جوتا سازی﴾ چمڑے کی سلائی کا موٹا اور لمبا ٹانْکا

تَنْقِیح

تحقیق و تلاش، صحیح اور غلط کی کھوج‏، تفحص

ٹینک

ٹیلا ، چھوٹی پہاڑی.

ٹونک

چونْچ ؛ نشان ، اشارہ ؛ پتھیار اوزار یا قلم وغیرہ کی نوک ، (گانْووغیرہ کی) مینْڈ ، سرا ، حد (عمارت کی)

تَنقِیع

بھگونا.

تَعانُق

ہَیئَتِ نِکاح

(مراداً) جماع

ٹانڑ

نان تُنُک

ایک قسم کی روٹی جو پتلی اور بڑی ہوتی ہے ۔

تِنْکا تِنْکا جھاڑُو دیکَر لے جانا

سارا مال و متاع لوٹ کر لے جانا، کچھ بھی نہ چھوڑنا

ٹَینْک توڑ

ٹین٘ک کو تباہ کرنے والا ، ٹین٘ک کے لیے تباہ کن.

tank-farming

تالاب میں نباتات اُگانے کا عمل، آبی کشت کاری۔.

تُنَک مِزاجی

تیز مزاجی، غصہ، کرودھ، زود رنج، نازک مزاجی، چڑچڑاپن

ٹانک دینا

رک : ٹان٘ک لینا، یادداشت کے واسطے لکھ دینا .

تِنَک کے

غصے سے ، جھلا کر ، ناراض ہو کر ، بگڑ کر

تِنَک کَر

غصے سے ، جھلا کر ، ناراض ہو کر ، بگڑ کر

تنکا

گھاس وغیرہ کا ٹکڑا جو پتلا اور لمبا ہوتا ہے، پرال، ڈانٹھی

تِنْکے

تنکا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

tank top

بے آستین کی تنگ، چُست بالائی چولی گریبان کے بغیر۔.

تُنَک تُنَک

(موسیقی) آہٹ ، دھمک ، ٹھمک ٹھمک.

تِنَک جانا

جھلانا، بگڑنا، ناراض ہونا، تربھر ہونا

tank engine

دخانی انجن جس کی ٹنکی وغیرہ اس کے اندر مو جود ہو نہ کہ ساتھ جڑی ہوئی گاڑی میں۔.

تِنَک اُٹْھنا

رک : تنکنا

تِنْکوں کا کھیل

نکما اور فضول کام ، کچا کام-

اردو، انگلش اور ہندی میں تُنُک بَخشی کے معانیدیکھیے

تُنُک بَخشی

tunuk-baKHshiiतुनुक-बख़्शी

اصل: فارسی

وزن : 1222

تُنُک بَخشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بخیلی، بخل کرنا، کنجوسی

English meaning of tunuk-baKHshii

Noun, Feminine

  • niggardliness, stinginess, miserliness

तुनुक-बख़्शी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बख़ीली, कृपणता, कंजूसी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُنُک بَخشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُنُک بَخشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone