تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُنْڈ" کے متعقلہ نتائج

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُنْڈ کے معانیدیکھیے

ٹُنْڈ

Tu.nDटुंड

اصل: سنسکرت

وزن : 2

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

ٹُنْڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کٹا ہوا ہاتھ، پنجے کا پہن٘چا ، کلائی جس سے پنجہ کٹ گیا ہو
  • درخت کی کٹی ہوئی شاخ یا ایسی موٹی شاخ جس میں اور شاخیں نہ ہوں، کٹی ہوئی دم
  • جسم کا کٹا ہوا کوئی عضو وغیرہ.
  • مذکر۔ کٹا ہوا ہاتھ۔، موٹی لکڑی، جس میں شاخیں نہ ہوں

Urdu meaning of Tu.nD

Roman

  • kaTaa hu.a haath, panje ka pahunchaa, kalaa.ii jis se panjaa kaT gayaa ho
  • daraKht kii kaTii hu.ii shaaKh ya a.isii moTii shaaKh jis me.n aur shaaKhe.n na huu.n, kaTii hu.ii dam
  • jism ka kaTaa hu.a ko.ii uzuu vaGaira
  • muzakkar। kaTaa hu.a haath।, moTii lakk.Dii, jis me.n shaaKhe.n na huu.n

English meaning of Tu.nD

Noun, Masculine

  • stump of a branch, or arm

टुंड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह पेड़ जिसकी डाल टहनी आदि कट गई हों, छिन्न वृक्ष, ठूँठ
  • वह पेड़ जिसमें पत्तियाँ न हों
  • कटा हुआ हाथ
  • एक प्रकार का प्रेत जिसके विषय में यह प्रसिद्ध है कि वह घोड़े पर सवार होकर और अपना कटा सिर आगे रखकर रात को निकलता है
  • खंड, टुकड़ा

ٹُنْڈ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُنْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُنْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone