تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طُمْطُراق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طُمْطُراق کے معانیدیکھیے
طُمْطُراق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تزک و احتشام، کروفر، شان و شوکت، دھوم دھام، رعب داب، دَبدَبہ، جاہ و جلال
- ڈِینگ، شیخی، غرور
شعر
نہ طمطراق کو نے کر و فر کو دیکھتے ہیں
ہم آدمی کے صفات و سیر کو دیکھتے ہیں
پھر باوجود فقر وہ حاصل ہے طمطراق
تو یہ کہے کہ صاحب تاج و کمر ہیں ہم
شور یہ غنچوں کے واشد کا نہیں اے عندلیب
اب چمن میں طمطراق اپنا دکھاتی ہے بہار
English meaning of tumtaraaq
Noun, Masculine
- magnificence, pomp and show, grandeur, swagger, splendour
- fanfare
तुमतराक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वैभव, शान-शौक़त, धूम-धाम, तड़क-भड़क, भीड़ भड़क्का
- अहंकार, घमंड, डींग, शेख़ी
طُمْطُراق کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طُمْطُراق)
طُمْطُراق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔