تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُمھارے فَرِشْتوں کو بھی خَبَر نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تُمھارے فَرِشْتوں کو بھی خَبَر نَہِیں کے معانیدیکھیے

تُمھارے فَرِشْتوں کو بھی خَبَر نَہِیں

tumhaare farishto.n ko bhii KHabar nahii.nतुम्हारे फ़रिश्तों को भी ख़बर नहीं

ضرب المثل

Roman

تُمھارے فَرِشْتوں کو بھی خَبَر نَہِیں کے اردو معانی

  • تمھیں کچھ پتہ نہیں ہے ، تمہیں معلوم ہی نہیں ہوا ہے

Urdu meaning of tumhaare farishto.n ko bhii KHabar nahii.n

Roman

  • tumhe.n kuchh pata nahii.n hai, tumhe.n maaluum hii nahii.n hu.a hai

तुम्हारे फ़रिश्तों को भी ख़बर नहीं के हिंदी अर्थ

  • तुम्हें कुछ पता नहीं है, तुम्हें मालूम ही नहीं हुआ है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُمھارے فَرِشْتوں کو بھی خَبَر نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُمھارے فَرِشْتوں کو بھی خَبَر نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone