تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُم راج میں خُوش ، ہَم باج میں آنَنْد" کے متعقلہ نتائج

اہتزاز

۲. فرحت ، خوشی ، شگفتگی ، وجد کی کیفیت.

اِہْتِزاز نِگار

لفظ یا حرف کی ادائی میں اندرون دہن کے عضلات وغیرہ کی حرکت اور اتار چڑھاؤ کا عکس لینے والا برقی آلہ

اِحْتِظاظ

حظ، لذت، لطف، باطن میں محظوظ و مسرور ہونے کی کیفیت

اِحْتِجاج

استدلال، بحث، جرح، حجت یا دلیل پیش کرنے کا عمل

اِحْتِجاز

پاجامے کو کمر سے لپیٹ لینا، حجاز کو جانا

اِہْتِزازی

اہتزاز (رک) سے منسوب : جھولنے کا ؛ جھولنے والا ، متحرک.

اِحتِجاجی

کسی مدعے کے خلاف ایک ساتھ مخالفت کرنے والے، احتجاج کرنے والا

اِحْتِجاجاً

بطور احتجاج ، احتجاج کے لیے .

ما بِہِ الاِحتِظاظ

(قانون) لذت دینے والی چیز، وہ چیز جس سے لطف حاصل ہو

کَڑا اِحتِجاج

Strong protest.

صَدائے اِحْتِجاج بُلَنْد کَرنا

protest, raise a cry

صَدائے اِحْتِجاج

پُر زور اعتراض، مخالفانہ آواز، اعتراض

زیرِ اِحتِجاج

protestingly, under protest

رَفَعِ اِحْتیاج

پاخانہ یا پیشاب کی ضرورت، حوائج، ضروریہ

حِیطَۂ اِہْتِزاز

رک : حیطہ (معنی نمبر ۳).

چھوٹے اِہْتِزاز

(طبیعیات) معمولی حرکت، ہلکی رفتار، جھولنا، ارتعاش ،ہ لکی لہر یا حرکت.

اردو، انگلش اور ہندی میں تُم راج میں خُوش ، ہَم باج میں آنَنْد کے معانیدیکھیے

تُم راج میں خُوش ، ہَم باج میں آنَنْد

tum raaj me.n KHush , ham baaj me.n aanandतुम राज में ख़ुश , हम बाज में आनंद

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تُم راج میں خُوش ، ہَم باج میں آنَنْد کے اردو معانی

  • ہر شخص اپنے حال میں خوش ہے . تم اپنی جگہ خوش ہم اپنی جگہ سست ہیں (بے نیازی کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)

Urdu meaning of tum raaj me.n KHush , ham baaj me.n aanand

  • Roman
  • Urdu

  • har shaKhs apne haal me.n Khush hai . tum apnii jagah Khush ham apnii jagah sust hai.n (beniyaazii ke izhaar ke mauqaa par bolte hai.n

तुम राज में ख़ुश , हम बाज में आनंद के हिंदी अर्थ

  • हर शख़्स अपने हाल में ख़ुश है . तुम अपनी जगह ख़ुश हम अपनी जगह सुस्त हैं (बेनियाज़ी के इज़हार के मौक़ा पर बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اہتزاز

۲. فرحت ، خوشی ، شگفتگی ، وجد کی کیفیت.

اِہْتِزاز نِگار

لفظ یا حرف کی ادائی میں اندرون دہن کے عضلات وغیرہ کی حرکت اور اتار چڑھاؤ کا عکس لینے والا برقی آلہ

اِحْتِظاظ

حظ، لذت، لطف، باطن میں محظوظ و مسرور ہونے کی کیفیت

اِحْتِجاج

استدلال، بحث، جرح، حجت یا دلیل پیش کرنے کا عمل

اِحْتِجاز

پاجامے کو کمر سے لپیٹ لینا، حجاز کو جانا

اِہْتِزازی

اہتزاز (رک) سے منسوب : جھولنے کا ؛ جھولنے والا ، متحرک.

اِحتِجاجی

کسی مدعے کے خلاف ایک ساتھ مخالفت کرنے والے، احتجاج کرنے والا

اِحْتِجاجاً

بطور احتجاج ، احتجاج کے لیے .

ما بِہِ الاِحتِظاظ

(قانون) لذت دینے والی چیز، وہ چیز جس سے لطف حاصل ہو

کَڑا اِحتِجاج

Strong protest.

صَدائے اِحْتِجاج بُلَنْد کَرنا

protest, raise a cry

صَدائے اِحْتِجاج

پُر زور اعتراض، مخالفانہ آواز، اعتراض

زیرِ اِحتِجاج

protestingly, under protest

رَفَعِ اِحْتیاج

پاخانہ یا پیشاب کی ضرورت، حوائج، ضروریہ

حِیطَۂ اِہْتِزاز

رک : حیطہ (معنی نمبر ۳).

چھوٹے اِہْتِزاز

(طبیعیات) معمولی حرکت، ہلکی رفتار، جھولنا، ارتعاش ،ہ لکی لہر یا حرکت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُم راج میں خُوش ، ہَم باج میں آنَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُم راج میں خُوش ، ہَم باج میں آنَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone