تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُم جانو اور تُمْھارا کام جانے" کے متعقلہ نتائج

شَناخْت

پہچان، آگاہی، واقفیت، پرکھ، تمیز

شَناخْتَہ

पहचाना हुआ, जाना हुआ।

شَناخْت کُنِنْدہ

पहचानने- वाला।

شَناخْتی

شناخت کا، پہچان کا

شَناخْتی عَلامَت

شناختی نشان، وہ امتیازی نشان یا نشانی جس سے کوئی شخص یا چیز پہچانی جا سکے

شَناخْت کَرْنا

منسوب کرنا، ممیز کرنا

شَناخْت کھونا

پہچان ، تمیز یا اہمیت ختم ہو جانا .

شَناخْت پَریڈ

ملزم کی پہچان کے لیے صف بندی یا قطار

شَناخْت پَذِیری

(معاشیات) چیز کی خوبی یا مقبولیت کا اندازہ ، کسی چیز کی خوبی جس سے اسکی شناخت ہو سکے

شَناخْت کَرانا

جان پہچان کرانا ، تمیز کرانا .

شَناخْت چُھپانا

To hide your identity

شَناخْتی پَریڈ

رک : شناخت پریڈ .

شَناخْتی کارْڈ

وہ کارڈ جس سے کسی شخص کی شناخت یا تصدیق ہو سکے اس کارڈ میں اس شخص کا نام اور فوٹو کے علاوہ کچھ اور ضروری باتیں بھی درج ہوتی ہیں، کارڈ جاری کرنے والے افسر یا بااختیار شخص یا ادارے کی جانب سے تصدیق اور اجرا کی تاریخ ہوتی ہے

اَہلِ شَناخْت

جن کو شناخت یا سمجھ ہو، سمجھدار لوگ، عقلمند لوگ

بے شَناخْت

having no identity, unidentifiable

نا قابِلِ شَناخْت

جو پہچانا نہ جا سکے

پَئےعِلْم چُوں شَمَع باید گُداخْت کہ بے عِلْم نَتَواں خُدا را شَناخْت

علم حاصل کرنے کے لئے بہت کوشش کرنی چاہیے کیون٘کہ جاہل خدا کی قدرت کو نہیں سمجھ سکتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تُم جانو اور تُمْھارا کام جانے کے معانیدیکھیے

تُم جانو اور تُمْھارا کام جانے

tum jaano aur tumhaaraa kaam jaaneतुम जानो और तुम्हारा काम जाने

نیز : تُم جانو تُمْھارا کام جانے, تُم جانو اور تُمھارا کام

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تُم جانو اور تُمْھارا کام جانے کے اردو معانی

  • اچھائی برائی کے تم ذمے دار ہو، نتیجے کی ذمہ داری تم پر ہے اس سے ہمیں کوئی سروکار نہیں
  • ہماری بات نہیں مانتے تو چاہے جو کرو

Urdu meaning of tum jaano aur tumhaaraa kaam jaane

  • Roman
  • Urdu

  • achchhaa.ii buraa.ii ke tum zimmedaar ho, natiije kii zimmedaarii tum par hai is se hame.n ko.ii sarokaar nahii.n
  • hamaarii baat nahii.n maante to chaahe jo karo

English meaning of tum jaano aur tumhaaraa kaam jaane

  • you are responsible for everything

तुम जानो और तुम्हारा काम जाने के हिंदी अर्थ

  • अच्छाई बुराई के तुम ज़िम्मेदार हो, नतीजे की ज़िम्मेदारी तुम पर है इस से हमें कोई सरोकार नहीं
  • हमारी बात नहीं मानते तो चाहे जो करो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَناخْت

پہچان، آگاہی، واقفیت، پرکھ، تمیز

شَناخْتَہ

पहचाना हुआ, जाना हुआ।

شَناخْت کُنِنْدہ

पहचानने- वाला।

شَناخْتی

شناخت کا، پہچان کا

شَناخْتی عَلامَت

شناختی نشان، وہ امتیازی نشان یا نشانی جس سے کوئی شخص یا چیز پہچانی جا سکے

شَناخْت کَرْنا

منسوب کرنا، ممیز کرنا

شَناخْت کھونا

پہچان ، تمیز یا اہمیت ختم ہو جانا .

شَناخْت پَریڈ

ملزم کی پہچان کے لیے صف بندی یا قطار

شَناخْت پَذِیری

(معاشیات) چیز کی خوبی یا مقبولیت کا اندازہ ، کسی چیز کی خوبی جس سے اسکی شناخت ہو سکے

شَناخْت کَرانا

جان پہچان کرانا ، تمیز کرانا .

شَناخْت چُھپانا

To hide your identity

شَناخْتی پَریڈ

رک : شناخت پریڈ .

شَناخْتی کارْڈ

وہ کارڈ جس سے کسی شخص کی شناخت یا تصدیق ہو سکے اس کارڈ میں اس شخص کا نام اور فوٹو کے علاوہ کچھ اور ضروری باتیں بھی درج ہوتی ہیں، کارڈ جاری کرنے والے افسر یا بااختیار شخص یا ادارے کی جانب سے تصدیق اور اجرا کی تاریخ ہوتی ہے

اَہلِ شَناخْت

جن کو شناخت یا سمجھ ہو، سمجھدار لوگ، عقلمند لوگ

بے شَناخْت

having no identity, unidentifiable

نا قابِلِ شَناخْت

جو پہچانا نہ جا سکے

پَئےعِلْم چُوں شَمَع باید گُداخْت کہ بے عِلْم نَتَواں خُدا را شَناخْت

علم حاصل کرنے کے لئے بہت کوشش کرنی چاہیے کیون٘کہ جاہل خدا کی قدرت کو نہیں سمجھ سکتا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُم جانو اور تُمْھارا کام جانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُم جانو اور تُمْھارا کام جانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone