تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تلسی ایسے متر کے کوٹ پھاند کے جائے، آوت ہی تو ہنس ملے اور چلت رہے مر جھائے" کے متعقلہ نتائج

تُرْش

کھٹا (ذائقے میں)

تُرْشاوَہ

کھٹاس والا،کھٹا، کھتاس پیدا کرنے والا

تُرْش طَبَع

بد مزاج، بد خُو، چِڑچِڑا

تُرْشاہی

کھٹاس، خموضت،ترشی.

تُرْش گوہی

تلخ گفتاری، ناگوار انداز کلام

تُرْشَه

(کیمیا) تیزاب، حامض، ایسی چیزیں جو قلعی کے اثر کو زاہل کرتی ہیں اور جن کا اثر خود قلعی سے زاہل ہوتا ہے کھٹاس.

تُرْش اَبْرُو ہونا

بدخو چڑ چڑا یا بدمزاج ہونا، ناپسندیدگی کا اظہار کرنا.

تُرْشی

کھٹاہی، کھٹاس، کھٹی چیز

تُرْشَہ زا

ترشه پیدا کرنے والا

تُرْشَہ دار

تیزاب والا، جکس میں تیزابیت ہو

تُرْشیِٔ ہَوا

تیزابی ہوا

تُرْشوی

ےتشه داو،نس میں حموضت (ایسڈٹی) پا ہی جا تی ہو، قلوی کی ضد.

تُرْشَگی

ترشه ہونے کی حالت یا کیفیت، کھٹاہی، تیزاببت.

تُرْشِیَت

کھٹائی؛ تیزابیت

تُرْشَابَه

تیزان، تُرشه

تُرْشاوا

لیموں اور نارن٘گی وغیره کی نوع کے درخت یا اُن کے پھل

تُرْش رُو

بد مزاج، بد خو، چڑ چڑا، ناراض

تُرْشَہ اَن٘گُور

حامض العنب،ان٘ھوری سرکه

تُرْش کام

ناپسندیده مقصد والا، ناگوار ارادے والا

تُرْش حال

بد حال، خستہ حال

تُرْشَگانَه

ترشه جیسا، ترشے کا، انگ: acicdic .

تُرْش آبی

پانی کا کھٹا پن، پانی کے ترش ہونے یا کھاری ہونے کی حالت، نیز مجازاً.

تُرْشَئی غُس٘ل

(طب)ایک طرح کا غسل جو فسادات جگر میں مفید ہے

تُرْشَئی

ترشی والا، ایسڈ،کھٹا،ترشه دار، تیزابی

تُرْش رُوئی

بد مزاجی، بد دماغی، چڑ چڑا پن، سختی، ناراضگی، غصہ، روکھاپن

تُرْش اَبْرُو

بدمزاج، بد خو

تُرْش مِزاج

بدمزاج، چڑچڑا

تُرْش کَلام

تلخ گفتار، سخت و ست باتیں کرنے والا

تُرْش زُبانی

رک: ترش گوہی.

تُرْش مِزاجی

تند خوہی، بدمزاجی،چڑچڑاپن

تُرْش نَوِیسی

ناپسندہ انداز تحریر، تلخ اور مکروہ باتیں لکھنا

تُرْش پیشانی

بدمزاج، چڑچڑا

رُو تُرْش

ناراض ، ناخوش ، مُنحرف ، ترش رو.

تَلْخ و تُرْش

بے مزہ، کڑوا، کسیلا

اَبْروئے تُرْش

چین ابرو ماتھے کا بل جو غصہ کی وجہ سے ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں تلسی ایسے متر کے کوٹ پھاند کے جائے، آوت ہی تو ہنس ملے اور چلت رہے مر جھائے کے معانیدیکھیے

تلسی ایسے متر کے کوٹ پھاند کے جائے، آوت ہی تو ہنس ملے اور چلت رہے مر جھائے

tulsii aise mitr ke koT phaa.nd ke jaay, aavat hii to ha.ns mile aur chalat rahe murjhaayतुलसी ऐसे मित्र के कोट फाँद के जाए, आवत ही तो हंस मिले और चलत रहे मुरझाए

نیز : تلسی ایسے متر کو کود پھاند کے جائے، آوت ہی تو نہیں ملے اور چلت رہے مرجھائے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تلسی ایسے متر کے کوٹ پھاند کے جائے، آوت ہی تو ہنس ملے اور چلت رہے مر جھائے کے اردو معانی

  • پہلے دوست کو بڑے شوق سے ملنا چاہیے جو ہنستا ہوا ملے اور جاتا ہوا اندوہناک ہو
  • ایسے دوست کے یہاں تو دیوار پھاند کر یعنی ہر طرح کی تکلیفیں اٹھا کر جانا چاہیے جو آتے ہی ہنس کر ملے اور چلتے وقت دکھ ظاہر کرے

Urdu meaning of tulsii aise mitr ke koT phaa.nd ke jaay, aavat hii to ha.ns mile aur chalat rahe murjhaay

  • Roman
  • Urdu

  • pahle dost ko ba.De shauq se milnaa chaahi.e jo ha.nstaa hu.a mile aur jaataa hu.a andohnaak ho
  • a.ise dost ke yahaa.n to diivaar phaand kar yaanii har tarah kii takliiphe.n uThaa kar jaana chaahi.e jo aate hii hans kar mile aur chalte vaqt dukh zaahir kare

तुलसी ऐसे मित्र के कोट फाँद के जाए, आवत ही तो हंस मिले और चलत रहे मुरझाए के हिंदी अर्थ

  • पहले मित्र को बड़ी रूचि से मिलना चाहिए जो हंसता हुआ मिले और जाता हुआ दुखी हो
  • ऐसे मित्र के यहाँ तो दीवार लांघकर अर्थात सब तरह के कष्ट उठाकर जाना चाहिए जो आते ही हँसकर मिले और चलते समय दुख प्रकट करे

    विशेष कोट= ऊंची दीवार, परकोटा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُرْش

کھٹا (ذائقے میں)

تُرْشاوَہ

کھٹاس والا،کھٹا، کھتاس پیدا کرنے والا

تُرْش طَبَع

بد مزاج، بد خُو، چِڑچِڑا

تُرْشاہی

کھٹاس، خموضت،ترشی.

تُرْش گوہی

تلخ گفتاری، ناگوار انداز کلام

تُرْشَه

(کیمیا) تیزاب، حامض، ایسی چیزیں جو قلعی کے اثر کو زاہل کرتی ہیں اور جن کا اثر خود قلعی سے زاہل ہوتا ہے کھٹاس.

تُرْش اَبْرُو ہونا

بدخو چڑ چڑا یا بدمزاج ہونا، ناپسندیدگی کا اظہار کرنا.

تُرْشی

کھٹاہی، کھٹاس، کھٹی چیز

تُرْشَہ زا

ترشه پیدا کرنے والا

تُرْشَہ دار

تیزاب والا، جکس میں تیزابیت ہو

تُرْشیِٔ ہَوا

تیزابی ہوا

تُرْشوی

ےتشه داو،نس میں حموضت (ایسڈٹی) پا ہی جا تی ہو، قلوی کی ضد.

تُرْشَگی

ترشه ہونے کی حالت یا کیفیت، کھٹاہی، تیزاببت.

تُرْشِیَت

کھٹائی؛ تیزابیت

تُرْشَابَه

تیزان، تُرشه

تُرْشاوا

لیموں اور نارن٘گی وغیره کی نوع کے درخت یا اُن کے پھل

تُرْش رُو

بد مزاج، بد خو، چڑ چڑا، ناراض

تُرْشَہ اَن٘گُور

حامض العنب،ان٘ھوری سرکه

تُرْش کام

ناپسندیده مقصد والا، ناگوار ارادے والا

تُرْش حال

بد حال، خستہ حال

تُرْشَگانَه

ترشه جیسا، ترشے کا، انگ: acicdic .

تُرْش آبی

پانی کا کھٹا پن، پانی کے ترش ہونے یا کھاری ہونے کی حالت، نیز مجازاً.

تُرْشَئی غُس٘ل

(طب)ایک طرح کا غسل جو فسادات جگر میں مفید ہے

تُرْشَئی

ترشی والا، ایسڈ،کھٹا،ترشه دار، تیزابی

تُرْش رُوئی

بد مزاجی، بد دماغی، چڑ چڑا پن، سختی، ناراضگی، غصہ، روکھاپن

تُرْش اَبْرُو

بدمزاج، بد خو

تُرْش مِزاج

بدمزاج، چڑچڑا

تُرْش کَلام

تلخ گفتار، سخت و ست باتیں کرنے والا

تُرْش زُبانی

رک: ترش گوہی.

تُرْش مِزاجی

تند خوہی، بدمزاجی،چڑچڑاپن

تُرْش نَوِیسی

ناپسندہ انداز تحریر، تلخ اور مکروہ باتیں لکھنا

تُرْش پیشانی

بدمزاج، چڑچڑا

رُو تُرْش

ناراض ، ناخوش ، مُنحرف ، ترش رو.

تَلْخ و تُرْش

بے مزہ، کڑوا، کسیلا

اَبْروئے تُرْش

چین ابرو ماتھے کا بل جو غصہ کی وجہ سے ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تلسی ایسے متر کے کوٹ پھاند کے جائے، آوت ہی تو ہنس ملے اور چلت رہے مر جھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تلسی ایسے متر کے کوٹ پھاند کے جائے، آوت ہی تو ہنس ملے اور چلت رہے مر جھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone