تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طُلَبا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طُلَبا کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
اشتقاق: طَلَبَ
طُلَبا کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
-
جستجو کرنے والے، جویاں نیز طالبان علم، شاگرد
مثال - عربی کا ایک اور لفظ ہے 'طلیب' اس کی جمع 'طلباء' آتی ہے ، مگر شاگردوں کے معنی میں 'طلبہ' ہے
English meaning of tulabaa
Noun, Masculine, Plural
-
seekers after knowledge,' students
Example - Arabi ka ek aur lafz hai 'taleeb' uski jama 'tulabaa' aati hai, magar shagirdon ke maani mein 'talabah' hai
तुलबा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
-
विद्या की चाहने वाला, विद्यार्थीगण
उदाहरण - अरबी का एक और लफ़्ज़ है 'तलीब' उसकी जमा 'तुलबा' आती है, मगर शागिर्दों के मानी में 'तलबह' है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طُلَبا)
طُلَبا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔