تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُخْم تاثیِر صُحْبَت اَثر" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تُخْم تاثیِر صُحْبَت اَثر کے معانیدیکھیے

تُخْم تاثیِر صُحْبَت اَثر

tuKHm taasiir sohbat asarतुख़्म तासीर सोहबत असर

ضرب المثل

Roman

تُخْم تاثیِر صُحْبَت اَثر کے اردو معانی

  • ۔ مقولہ۔ یعنی نطفے اور پاس بیٹھنے اُٹھنے کا اثر۔ کچھ نہ کچھ ضرور ہوتا ہے۔
  • فطےاور صحبت کا اثر ضرورہوتا ہے.

Urdu meaning of tuKHm taasiir sohbat asar

Roman

  • ۔ maquula। yaanii nutfe aur paas baiThne uThne ka asar। kuchh na kuchh zaruur hotaa hai
  • fatyaavar sohbat ka asar zaruur hotaa hai

तुख़्म तासीर सोहबत असर के हिंदी अर्थ

  • ۔ मक़ूला। यानी नुतफ़े और पास बैठने उठने का असर। कुछ ना कुछ ज़रूर होता है
  • फ़ित्यावर सोहबत का असर ज़रूर होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُخْم تاثیِر صُحْبَت اَثر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُخْم تاثیِر صُحْبَت اَثر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone