تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُکڑا" کے متعقلہ نتائج

حِصّا

(کسی ایک شے یا مجموعہ اشیا کا) ٹُکڑا، جُزو نیز جزو جو تقسیم کے بعد حاصل ہو، بخرہ، پارہ، حصہ رسد

حِصَّہ

(کسی ایک شے یا مجموعہ اشیا کا) ٹُکڑا، جُزو نیز جزو جو تقسیم کے بعد حاصل ہو، بخرہ، پارہ، حصہ رسد

حِسَّا

حسی طور پر، احساس کے لحاظ سے

حِصَّہ جات

حصّہ (رک) کی جمع.

حِصَّہ کَشی

تقسیم بموجب وراثت

حِصَّہ رَسَد

تقسیم یا استحقاق کے مطابق جتنا جتنا حصّے میں آئے، برابر کا حصّہ

حِصَّۂ خُرْد

lesser part or portion

حِصَّہ خواہ

अपना भाग चाहने- वाला।

حِصَّہ بَخْرا

کھانے پینے کی چیز کا حصّہ، ۔میل ملاپ آپس کے کھانے پینے کا لینا دینا

حِصَّۂ مُعِین

fixed or specified portion or share

حِصَّۂ ہالی

ہل جوتنے والے یا گوشت کار کا حصّہ یا اس کی اُجرت جو جنس کی صورت میں ہو (عام طور پر پیداوار کے ۱/۸ حصہ کے مسوی ہوتی ہے.

حِصَّۂ کَلاں

the greater part

حِصَّۂ اَوسَط

وہ حصہ جو سب کے لیے برابر ہو

حِصَّۂ مُساوی

an equal share

حِصَّۂ حاکِمی

پیداوار کا وہ حصّہ جس پر بادشاہ یا حکومت کا حق ہو

حِصَّۂ رَسَدی

۱. وہ جزہ جو تقسیم کے بعد حاصل ہو؛ بٹوارہ ؛ بان٘ٹ.

حِصَّۂ مَحصُول

portion or proportion of tax

حِصَّہ بانٹْنا

رک: حصّہ باٹا (بان٘ٹ) کرْنا.

حِصَّۂ وَصِیّّت

ورثہ بذریعہ وصیت ؛ ترکہ.

حِصَّہ میں آنا

از روئے تقسیم کوئی منقسم شے ملنا

حِصَّہ بَقَدرِ جُثَّہ

جہاں کوئی چیز جسامت کے تناسب سے تقسی، کی گئی ہو یا کی جانی چاہیے ہو تو بطور کہاوت کہتے ہیں.

حِصَّہ داروں کی جَماعَت

joint-stock company, body of shareholders

حِصَّہ تیرا تِہائی ، اِتنا بَرْتَن کیوں لائی

زیادتی کرنے والے؛ جو اپنے حق سے زیادہ لینا چاہتے ہیں انھیں کہتے ہیں.

حِصَّہ دینا

pay one's share

حِصَّہ لیْنا

بانٹ کے موافق لینا

حِصَّہ دار

شریک، سہیم، سجھی

حِصَّہ کرنا

share, divide, part

حِصَّہ لَگانا

شریک ہونا، شامل ہوجانا (بغیر استحقاق اور ضرورت کے)

حِصَّہ بھیجنا

send some item of food as a gift

حِصَّہ کَر دینا

مخصوص کردینا ؛ جزو بنا دینا.

حِصَّہ باٹا کَرْنا

بٹوارہ کرنا؛ تقسیم کرنا.

مَغْربی حِصَّہ

کسی چیز کا وہ حصہ یا جزو جو مغرب کی جانب ہو ۔

نِصف حِصَّہ

آدھا حصہ ، نصف جزو ، آدھا ۔

تَلافی کَردَہ حِصَّہ

(طبیعات) ہوائی تھرما میٹر کا ایک متبادل حصہ.

مُعْتَد بَہ حِصَّہ

بڑا حصہ، کافی جزو، وافر، جزو

پُونجیِ حِصَّہ داراں

ساجھے کی پون٘جی، مشترک سرمایہ، کمپنی کا سرمایہ

بَہ حِصَّۂِ مُساوی

برابر برابر حصوں میں، برابر برابر

بڑے چور کا حصہ نہیں

زبردست جو چاہے لے لے اس کا کوئی مقررہ حصہ نہیں ہوتا

مال حِصَّہ داری

(قانون) حصّہ داروں کا سرمایہ ، ساجھے کی پونجی ، شراکت کا مال ۔

تَقْسِیم بَحِصَّۂ مُساوی

(قانون) برابر حصوں میں تقسیم

سِیاسَت میں حِصَّہ لینا

امورِ مملکت میں دخیل ہونا .

تَقْسِیم بَحِصَّۂِ رَسَدی

اپنے اپنے حصے کے موافق تقسیم

چِڑْیا کی چونچ بَتّٰس واںحِصَّہ

یہ مقدار نہایت قلیل ہے؛ بہت تھوڑی چیز.

پانی میں مَچْھلی نَو نَو ٹُکڑے حِصَّہ

چیز ابھی قبضے میں نہیں آئی اس کے متعلق جھگڑے شروع ہو گئے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُکڑا کے معانیدیکھیے

ٹُکڑا

Tuk.Daaटुकड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹُکڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی چیز کا حصہ، جُز، پارہ، ریزہ
  • کسی مضمون گیت یا عبارت کا جزو، فقرہ، اقتباس کی ہوئی عبارت
  • (رقص و سرود کے دوران میں) نئے نئے انداز، پیوندکاری
  • نوالہ، پارہ نان
  • روٹی (بہت تھوڑی)

شعر

Urdu meaning of Tuk.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ka hissaa, juz, paara, reza
  • kisii mazmuun giit ya ibaarat ka juzu, fiqra, iqatibaas kii hu.ii ibaarat
  • (raqs-o-sarod ke dauraan men) ne ne andaaz, paivandkaarii
  • nivaalaa, paara naan
  • roTii (bahut tho.Dii

English meaning of Tuk.Daa

Noun, Masculine

टुकड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भाग, अंग, अंश, हिस्सा
  • गाने-बजाने में कुछ विशिष्ट प्रकार के बोलों का वह समूह, जो बीच-बीच में अलंकरण के लिए जोड़ा या लगाया जाता है
  • किसी वस्तु का टूटकर या कट-छँटकर अलग हुआ कोई हिस्सा, भाग या खंड, जैसे- रोटी का टुकड़ा, ज़मीन का टुकड़ा
  • किसी साबुत वस्तु का चिह्न के द्वारा बँटा हुआ अंश, जैसे- विभाजन के बाद भारत के दो टुकड़े हो गए
  • अपमान पूर्वक दी हुई या मिली हुई मदद
  • जूठन।

ٹُکڑا کے مترادفات

ٹُکڑا کے مرکب الفاظ

ٹُکڑا سے متعلق دلچسپ معلومات

ٹکڑا ’’ٹکٹ ‘‘بمعنی’’ ڈاک ٹکٹ‘‘ کے لئے اردو میں لفظ ’’ٹکڑا‘‘ بولا جاتا تھا لیکن عام نہ ہوا اور بالآخر Postage stamp کے لئے’’ ڈاک ٹکٹ‘‘ اور پھر صرف’’ ٹکٹ ‘‘رائج ہوگیا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حِصّا

(کسی ایک شے یا مجموعہ اشیا کا) ٹُکڑا، جُزو نیز جزو جو تقسیم کے بعد حاصل ہو، بخرہ، پارہ، حصہ رسد

حِصَّہ

(کسی ایک شے یا مجموعہ اشیا کا) ٹُکڑا، جُزو نیز جزو جو تقسیم کے بعد حاصل ہو، بخرہ، پارہ، حصہ رسد

حِسَّا

حسی طور پر، احساس کے لحاظ سے

حِصَّہ جات

حصّہ (رک) کی جمع.

حِصَّہ کَشی

تقسیم بموجب وراثت

حِصَّہ رَسَد

تقسیم یا استحقاق کے مطابق جتنا جتنا حصّے میں آئے، برابر کا حصّہ

حِصَّۂ خُرْد

lesser part or portion

حِصَّہ خواہ

अपना भाग चाहने- वाला।

حِصَّہ بَخْرا

کھانے پینے کی چیز کا حصّہ، ۔میل ملاپ آپس کے کھانے پینے کا لینا دینا

حِصَّۂ مُعِین

fixed or specified portion or share

حِصَّۂ ہالی

ہل جوتنے والے یا گوشت کار کا حصّہ یا اس کی اُجرت جو جنس کی صورت میں ہو (عام طور پر پیداوار کے ۱/۸ حصہ کے مسوی ہوتی ہے.

حِصَّۂ کَلاں

the greater part

حِصَّۂ اَوسَط

وہ حصہ جو سب کے لیے برابر ہو

حِصَّۂ مُساوی

an equal share

حِصَّۂ حاکِمی

پیداوار کا وہ حصّہ جس پر بادشاہ یا حکومت کا حق ہو

حِصَّۂ رَسَدی

۱. وہ جزہ جو تقسیم کے بعد حاصل ہو؛ بٹوارہ ؛ بان٘ٹ.

حِصَّۂ مَحصُول

portion or proportion of tax

حِصَّہ بانٹْنا

رک: حصّہ باٹا (بان٘ٹ) کرْنا.

حِصَّۂ وَصِیّّت

ورثہ بذریعہ وصیت ؛ ترکہ.

حِصَّہ میں آنا

از روئے تقسیم کوئی منقسم شے ملنا

حِصَّہ بَقَدرِ جُثَّہ

جہاں کوئی چیز جسامت کے تناسب سے تقسی، کی گئی ہو یا کی جانی چاہیے ہو تو بطور کہاوت کہتے ہیں.

حِصَّہ داروں کی جَماعَت

joint-stock company, body of shareholders

حِصَّہ تیرا تِہائی ، اِتنا بَرْتَن کیوں لائی

زیادتی کرنے والے؛ جو اپنے حق سے زیادہ لینا چاہتے ہیں انھیں کہتے ہیں.

حِصَّہ دینا

pay one's share

حِصَّہ لیْنا

بانٹ کے موافق لینا

حِصَّہ دار

شریک، سہیم، سجھی

حِصَّہ کرنا

share, divide, part

حِصَّہ لَگانا

شریک ہونا، شامل ہوجانا (بغیر استحقاق اور ضرورت کے)

حِصَّہ بھیجنا

send some item of food as a gift

حِصَّہ کَر دینا

مخصوص کردینا ؛ جزو بنا دینا.

حِصَّہ باٹا کَرْنا

بٹوارہ کرنا؛ تقسیم کرنا.

مَغْربی حِصَّہ

کسی چیز کا وہ حصہ یا جزو جو مغرب کی جانب ہو ۔

نِصف حِصَّہ

آدھا حصہ ، نصف جزو ، آدھا ۔

تَلافی کَردَہ حِصَّہ

(طبیعات) ہوائی تھرما میٹر کا ایک متبادل حصہ.

مُعْتَد بَہ حِصَّہ

بڑا حصہ، کافی جزو، وافر، جزو

پُونجیِ حِصَّہ داراں

ساجھے کی پون٘جی، مشترک سرمایہ، کمپنی کا سرمایہ

بَہ حِصَّۂِ مُساوی

برابر برابر حصوں میں، برابر برابر

بڑے چور کا حصہ نہیں

زبردست جو چاہے لے لے اس کا کوئی مقررہ حصہ نہیں ہوتا

مال حِصَّہ داری

(قانون) حصّہ داروں کا سرمایہ ، ساجھے کی پونجی ، شراکت کا مال ۔

تَقْسِیم بَحِصَّۂ مُساوی

(قانون) برابر حصوں میں تقسیم

سِیاسَت میں حِصَّہ لینا

امورِ مملکت میں دخیل ہونا .

تَقْسِیم بَحِصَّۂِ رَسَدی

اپنے اپنے حصے کے موافق تقسیم

چِڑْیا کی چونچ بَتّٰس واںحِصَّہ

یہ مقدار نہایت قلیل ہے؛ بہت تھوڑی چیز.

پانی میں مَچْھلی نَو نَو ٹُکڑے حِصَّہ

چیز ابھی قبضے میں نہیں آئی اس کے متعلق جھگڑے شروع ہو گئے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُکڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُکڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone