تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹُکڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُکڑا کے معانیدیکھیے
ٹُکڑا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی چیز کا حصہ، جُز، پارہ، ریزہ
- کسی مضمون گیت یا عبارت کا جزو، فقرہ، اقتباس کی ہوئی عبارت
- (رقص و سرود کے دوران میں) نئے نئے انداز، پیوندکاری
- نوالہ، پارہ نان
- روٹی (بہت تھوڑی)
شعر
یہ ایک ابر کا ٹکڑا کہاں کہاں برسے
تمام دشت ہی پیاسا دکھائی دیتا ہے
روشندان سے دھوپ کا ٹکڑا آ کر میرے پاس گرا
اور پھر سورج نے کوشش کی مجھ سے آنکھ ملانے کی
شب وصال بہت کم ہے آسماں سے کہو
کہ جوڑ دے کوئی ٹکڑا شب جدائی کا
English meaning of Tuk.Daa
टुकड़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भाग, अंग, अंश, हिस्सा
- गाने-बजाने में कुछ विशिष्ट प्रकार के बोलों का वह समूह, जो बीच-बीच में अलंकरण के लिए जोड़ा या लगाया जाता है
- किसी वस्तु का टूटकर या कट-छँटकर अलग हुआ कोई हिस्सा, भाग या खंड, जैसे- रोटी का टुकड़ा, ज़मीन का टुकड़ा
- किसी साबुत वस्तु का चिह्न के द्वारा बँटा हुआ अंश, जैसे- विभाजन के बाद भारत के दो टुकड़े हो गए
- अपमान पूर्वक दी हुई या मिली हुई मदद
- जूठन।
ٹُکڑا کے مرکب الفاظ
ٹُکڑا سے متعلق دلچسپ معلومات
ٹکڑا ’’ٹکٹ ‘‘بمعنی’’ ڈاک ٹکٹ‘‘ کے لئے اردو میں لفظ ’’ٹکڑا‘‘ بولا جاتا تھا لیکن عام نہ ہوا اور بالآخر Postage stamp کے لئے’’ ڈاک ٹکٹ‘‘ اور پھر صرف’’ ٹکٹ ‘‘رائج ہوگیا۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹُکڑا)
ٹُکڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔