تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُکَڑ خور" کے متعقلہ نتائج

پَس و پیش

فکر ، اندیشہ ، دبدھا ، شش و پنج ، تامل ، غیر یقینی کیفیت .

پَس و پیش کَرْنا

آگے کی چیز پیچھے اور پیچھے کی آگے رکھ دینا

پَس و پیش سوچنا

پَس و پیش میں پَڑْنا

فکر مند ہونا.

پیش و پَس

آگے پیچھے، اِدھر ادھر، تامل، ہچر مچر، پس و پیش، تردد، تذبذب، ہچکچاہٹ

غُبارِ پَس و پیش

بِلا پَس و پِیش

بغیر کسی ہچکچاہٹ کے، بنا سوچھے سمجھے، بنا کسی شک کے

دِل کا پَس و پیش کَرْنا

کسی کام میں ہچکچاہٹ محسوس کرنا ، طِبیعیت ہچکچکانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُکَڑ خور کے معانیدیکھیے

ٹُکَڑ خور

Tuka.D-KHorटुकड़-ख़ोर

ٹُکَڑ خور کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جو روٹی کے ٹکڑوں پر گزارہ کرے ؛ طفیلیہ ؛ ملازم ، خادم

English meaning of Tuka.D-KHor

Adjective

  • one who lives on or who devours scraps or leavings, one who sponges, a dependant

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُکَڑ خور)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُکَڑ خور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone