تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُک ٹُک کر کے من بھر کھاوے، تَنَک بیگماں نام بتاوے" کے متعقلہ نتائج

شُہْرَہ

چرچا، دھوم دھام، عموماً اچھے معنوں میں شہرت کی جگہ

شُہْرَہ ور

مشہور، شہرۂ عام.

شُہْرَہ پُشْت

لڑائی جھگڑے میں مشہور، سرکش، جھگڑالو.

شُہْرَہ پانا

مشہور ہونا، شہرت حاصل کرنا.

شُہْرَہ ڈالْنا

شہرت دینا، چرچا کرنا.

شُہْرَہ مَچانا

ڈھنڈورا پیٹنا، مشہور کرنا.

شُہْرَہ پَھیلْنا

دور دور تک مشہور ہونا.

شُہْرَہ اُڑنا

چرچا ہونا، شہرت ہونا.

شُہْرَہ پَڑنا

چرچا ہونا ، افواہ اڑنا .

شُہْرَہ اُوڑْنا

چرچا ہونا، شہرت ہونا.

شُہْرَہ اُڑانا

شہرت پھیلانا ، چرچا کرنا.

شُہْرَہ پُشْتی

لڑائی، جھگڑا، سرکشی، جنگجوئی.

شُہْرَۂ عام

مشہورِ عام، مشہور.

شُہْرَۂ اَیّام

شہرۂ آفاق، مشہورِ زمانہ.

شُہْرَہ بُلَنْد ہونا

شہرت زیادہ ہونا.

شُہْرَۂ عالَم

worldly fame

شُہْرَۂ آفاق

دنیا میں مشہور، دور دور تک سب کو معلوم، شہرۂ انام، غیر معمولی شہرت رکھنے والا.

شُہْرَۂ روزْگار

شہرۂ آفاق.

دُور دُور شُہْرَہ ہونا

بہت زیادہ مشہور ہونا ؛ وسیع علاقے تک شہرت ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُک ٹُک کر کے من بھر کھاوے، تَنَک بیگماں نام بتاوے کے معانیدیکھیے

ٹُک ٹُک کر کے من بھر کھاوے، تَنَک بیگماں نام بتاوے

Tuk-Tuk kar ke man bhar khaave, tanak begmaa.n naam bataaveटुक-टुक कर के मन भर खावे, तनक बेगमाँ नाम बतावे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ٹُک ٹُک کر کے من بھر کھاوے، تَنَک بیگماں نام بتاوے کے اردو معانی

  • نام تو سکمار بیگم ہے لیکن تھوڑا تھوڑا کر کے من بھر کھا جاتی ہے
  • جو عورت نخروں سے کھائے یا جو عورت پوری طرح کھائے اور کم خوری جتائے اس کے متعلق کہتے ہیں
  • کسی شخص میں جب نام کے مطابق صفات نہ ہوں تب بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of Tuk-Tuk kar ke man bhar khaave, tanak begmaa.n naam bataave

  • Roman
  • Urdu

  • naam to sukumaar begam hai lekin tho.Daa tho.Daa kar ke man bhar kha jaatii hai
  • jo aurat nakhro.n se khaa.e ya jo aurat puurii tarah khaa.e aur kamKhorii jataa.e is ke mutaalliq kahte hai.n
  • kisii shaKhs me.n jab naam ke mutaabiq sifaat na huu.n tab bhii kahte hai.n

टुक-टुक कर के मन भर खावे, तनक बेगमाँ नाम बतावे के हिंदी अर्थ

  • नाम तो सुकुमार बेग़म है पर थोड़ा-थोड़ा करके मन भर खा जाती है
  • जो महिला नखरों से खाए या जो महिला मन भर खाए और जताए कि वह कम खाती है उस के संबंधित कहते हैं
  • किसी व्यक्ति में जब नाम के अनुसार गुण न हों तब भी कहते हैं

    विशेष तनक= सुकुमार या थोड़ा इस कहावत में तनक का मतलब कम खाने से है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شُہْرَہ

چرچا، دھوم دھام، عموماً اچھے معنوں میں شہرت کی جگہ

شُہْرَہ ور

مشہور، شہرۂ عام.

شُہْرَہ پُشْت

لڑائی جھگڑے میں مشہور، سرکش، جھگڑالو.

شُہْرَہ پانا

مشہور ہونا، شہرت حاصل کرنا.

شُہْرَہ ڈالْنا

شہرت دینا، چرچا کرنا.

شُہْرَہ مَچانا

ڈھنڈورا پیٹنا، مشہور کرنا.

شُہْرَہ پَھیلْنا

دور دور تک مشہور ہونا.

شُہْرَہ اُڑنا

چرچا ہونا، شہرت ہونا.

شُہْرَہ پَڑنا

چرچا ہونا ، افواہ اڑنا .

شُہْرَہ اُوڑْنا

چرچا ہونا، شہرت ہونا.

شُہْرَہ اُڑانا

شہرت پھیلانا ، چرچا کرنا.

شُہْرَہ پُشْتی

لڑائی، جھگڑا، سرکشی، جنگجوئی.

شُہْرَۂ عام

مشہورِ عام، مشہور.

شُہْرَۂ اَیّام

شہرۂ آفاق، مشہورِ زمانہ.

شُہْرَہ بُلَنْد ہونا

شہرت زیادہ ہونا.

شُہْرَۂ عالَم

worldly fame

شُہْرَۂ آفاق

دنیا میں مشہور، دور دور تک سب کو معلوم، شہرۂ انام، غیر معمولی شہرت رکھنے والا.

شُہْرَۂ روزْگار

شہرۂ آفاق.

دُور دُور شُہْرَہ ہونا

بہت زیادہ مشہور ہونا ؛ وسیع علاقے تک شہرت ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُک ٹُک کر کے من بھر کھاوے، تَنَک بیگماں نام بتاوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُک ٹُک کر کے من بھر کھاوے، تَنَک بیگماں نام بتاوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone