تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُک جوڑ٘نا" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تُک جوڑ٘نا کے معانیدیکھیے

تُک جوڑ٘نا

tuk jo.Dnaaतुक जोड़ना

محاورہ

مادہ: تک

  • Roman
  • Urdu

تُک جوڑ٘نا کے اردو معانی

  • قافیہ ملانا یا جوڑنا، تک سے تک ملانا، شعر ميں ايک جيسے آواز والے حروف کو بار بار لانا

Urdu meaning of tuk jo.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • qaafiyaa milaana ya jo.Dnaa, tak se tak milaana, shear me.n ek jaise aavaaz vaale huruuf ko baar baar laanaa

English meaning of tuk jo.Dnaa

  • to rhyme, to make verses

तुक जोड़ना के हिंदी अर्थ

  • क़ाफ़िया मिलाना या जोड़ना, तुक से तक मिलाना, शेर में एक जैसी आवाज़ वाले शब्द को बार बार लाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُک جوڑ٘نا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُک جوڑ٘نا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone