تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُجھ پڑَے جو حادْثَہ دِل میں مَت گَھبْرا جَب سائیں کی ہو دَیا کام تُرَت بَن جا" کے متعقلہ نتائج

حَمّال

مزدور، قلی، پلے دار، سامان ڈھونے والا (سامان اسباب وغیرہ حمل کرنے یعنی اٹھانے والا)

حَمّالَہ

بوجھ اٹھانے والی عورت

حَمّالی

حمّال کا کام یا پیشہ، باربرداری، بوجھ اٹھانے یا ڈھونے کا کام

حَمّالَۃَ الْحَطَب

خاردار لکڑیاں لاد کر لانے والی، ابولہب کی بیوی کا لقب.

حَمّالی کَرنا

بوجھ اٹھانا، بار اٹھانا.

hamamelis

جنس ہمیملس کی کوئی جھاڑی جیسے witch-hazel (ر ک).

حُمّیٰ لَثِقَہ

باصطلاح اطبائے متقدمین میں حمیٰ لثقہ یا تپ لثقہ ایک قسم کا خلیف لازمی بخار ہے جو دو ہفتہ تک اور گاہے تین چار ہفتہ بلکہ گاہے آٹھ سات ہفتہ تک برابر چڑھنا رہتا ہے، تپ بلغمی لازی

ہَم مُلْک

एक देश के निवासी, |सजनपद ।

حُمّیٰ مالْٹا

ایک قسم کا لازمی بخار ہے جو بے قاعدہ طور پر بار بار حملہ آور ہوتا ہے اور دو دو تین تین ماہ اور کبھی اس سے بھی زیادہ عرصہ تک اس کے دورے ہوتے رہتے ہیں، اس بخار میں پسینہ بہت آتا ہے جسم پر گرمی دانے نکل آتے ہیں اور جوڑوں میں درد ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تُجھ پڑَے جو حادْثَہ دِل میں مَت گَھبْرا جَب سائیں کی ہو دَیا کام تُرَت بَن جا کے معانیدیکھیے

تُجھ پڑَے جو حادْثَہ دِل میں مَت گَھبْرا جَب سائیں کی ہو دَیا کام تُرَت بَن جا

tujh pa.Dae jo haadisa dil men mat ghabraa jab saa.iin kii ho dayaa kaam turat ban jaaतुझ पड़े जो हादिसा दिल में मत घबरा जब साईं की हो दया काम तुरत बन जा

ضرب المثل

Roman

تُجھ پڑَے جو حادْثَہ دِل میں مَت گَھبْرا جَب سائیں کی ہو دَیا کام تُرَت بَن جا کے اردو معانی

  • اگر مصیبت پڑے تو گھبرانا نہیں چاہیے خدا کی مہربانی ہو تو سب کام درست ہوجائیں گے

Urdu meaning of tujh pa.Dae jo haadisa dil men mat ghabraa jab saa.iin kii ho dayaa kaam turat ban jaa

Roman

  • agar musiibat pa.De to ghabraanaa nahii.n chaahi.e Khudaa kii mehrbaanii ho to sab kaam darust hojaa.enge

तुझ पड़े जो हादिसा दिल में मत घबरा जब साईं की हो दया काम तुरत बन जा के हिंदी अर्थ

  • अगर मुसीबत पड़े तो घबराना नहीं चाहिए ईश्वर की कृपा हो तो सब काम बन जाएंगे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَمّال

مزدور، قلی، پلے دار، سامان ڈھونے والا (سامان اسباب وغیرہ حمل کرنے یعنی اٹھانے والا)

حَمّالَہ

بوجھ اٹھانے والی عورت

حَمّالی

حمّال کا کام یا پیشہ، باربرداری، بوجھ اٹھانے یا ڈھونے کا کام

حَمّالَۃَ الْحَطَب

خاردار لکڑیاں لاد کر لانے والی، ابولہب کی بیوی کا لقب.

حَمّالی کَرنا

بوجھ اٹھانا، بار اٹھانا.

hamamelis

جنس ہمیملس کی کوئی جھاڑی جیسے witch-hazel (ر ک).

حُمّیٰ لَثِقَہ

باصطلاح اطبائے متقدمین میں حمیٰ لثقہ یا تپ لثقہ ایک قسم کا خلیف لازمی بخار ہے جو دو ہفتہ تک اور گاہے تین چار ہفتہ بلکہ گاہے آٹھ سات ہفتہ تک برابر چڑھنا رہتا ہے، تپ بلغمی لازی

ہَم مُلْک

एक देश के निवासी, |सजनपद ।

حُمّیٰ مالْٹا

ایک قسم کا لازمی بخار ہے جو بے قاعدہ طور پر بار بار حملہ آور ہوتا ہے اور دو دو تین تین ماہ اور کبھی اس سے بھی زیادہ عرصہ تک اس کے دورے ہوتے رہتے ہیں، اس بخار میں پسینہ بہت آتا ہے جسم پر گرمی دانے نکل آتے ہیں اور جوڑوں میں درد ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُجھ پڑَے جو حادْثَہ دِل میں مَت گَھبْرا جَب سائیں کی ہو دَیا کام تُرَت بَن جا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُجھ پڑَے جو حادْثَہ دِل میں مَت گَھبْرا جَب سائیں کی ہو دَیا کام تُرَت بَن جا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone