تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُغْیانی" کے متعقلہ نتائج

عَدُو

حريف، خصم ، دشمن، بدخواه

عَدُو گِیر

دشمن کو پکڑنے والا ؛ (مجازاً) مضبوط ، سخت ، طاقتور .

عَدُول

بہت زیادہ عادل، معتبر و مقبول گواہ

عَدُو کاہ

(بانک بنوٹ) تیسری قسم کی گھائی (ضرب و روک ایک ساتھ) کی دوسری گھائی کا نام .

عَدُو کُش

(بانک بنوٹ) تیسری قسم کی گھائی (ضرب و روک ایک ساتھ) کی پہلی گھائی کا نام .

عَدُو حَیران

(بان٘ک بنوٹ) چوتھی قسم تین درجہ کی دسویں گھائی کا نام .

عَدُو شِکار

دشمن کو شکار کرنے والا ، دشمن کو مارنے یا قید کرنے والا ؛ (مجاذاً) جری ، بہادر.

عَدُو پَسَنْد

جو رقیب کو پسند ہو، جو رقیب یا دشمن کی مرضی یا مزاج کے مطابق ہو، غیروں جیسا

عَدُو لَرْزاں

(بانگ بنوٹ) چوتھی قسم تین درجہ کی آٹھویں گھائی کا نام .

عَدُو کا مِٹ جانا

دشمن کا تباہ ہوجانا

عَدُو پَرِیشاں

(بانگ بنوٹ) تیسری قسم کی گھائی (ضرب و روک ایک ساتھ) کی چھٹی گھائی کا نام

عَدُو کو خاک میں مِلانا

دشمن کو تباہ کرنا یا مار ڈالنا

عَدُوئے جاں

معشوقہ

عَدُو شَوَد سَبَبِ خَیر گَر خُدا خواہَد

جب خدا کو بہتری کرنا منظور ہوتی ہیں تو وہ دشمن کے ہی کے ہاتھ میں بھلائی کرا دیتا ہے .

آہِ عَدُو

سَخی سَخاوَت سے پَھلْتا ہے عَدُو عَداوَت سے جَلْتا ہے

سخی ہمیشہ خوش حال رہتا ہے اور دُشمن ہمیشہ جلتا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں طُغْیانی کے معانیدیکھیے

طُغْیانی

tuGyaaniiतुग़्यानी

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: طَغَىَ

طُغْیانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بہت زیادہ بارش وغیرہ کی وجہ سے کسی دریا، چشمہ، نہر وغیرہ کے پانی میں زبردست زیادتی، دریا کا چڑھاؤ، سیلاب، باڑھ

    مثال - شہباز خان نے معصوم خان کو شکست دی... ندی نالوں اور دریاؤں کی طغیانی پر کچھ خیال نہ کیا

  • زور، زیادتی، شدت (ہوا، موسم وغیرہ کی)

    مثال - سردی کی طغیانی ایسی ہوئی کہ دانت بجنے لگے

  • سرکشی، چڑھائی

    مثال - ملوک چین کو اون کی باگ ڈھیلی کر دینی بسبب ان کی طغیانی کے بری معلوم ہوئی تھی

صفت

  • پرزور، جوش سے بھرا ہوا، طاقت ور

    مثال - بصیرت ... خود ایک طغیانی تجربہ ہوتی ہے

شعر

English meaning of tuGyaanii

Noun, Feminine

Adjective

  • excess, exorbitance (weather etc.)

तुग़्यानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बहुत अधिक वर्षा आदि के कारण नदी या जलाशय के जल का बहुत तेजी के साथ और बहुत अधिक मान में बढ़ना, नदी का चढ़ाव, जलप्लावन, सैलाब, बाढ़

    उदाहरण - शहबाज़ ख़ान ने मासूम ख़ान को शिकस्त दी... नदी-नालों और दरियाओं की तुग़्यानी पर कुछ ख़याल न किया

  • अधिकता, तीव्रता, वृद्धि, शिद्दत (वायु, मौसम इत्यादि की)

    उदाहरण - सर्दी की तुग़्यानी ऐसी हुई की दाँत बजने लगे

  • विद्रोह, चढ़ाई, सरकशी

    उदाहरण - मुलूक-ए-चीन (चीनी शासक) को उनकी बाग ढीली कर देनी ब-सबब (कारण से) उनकी तुग़्यानी बुरी मालूम हुई थी

विशेषण

  • जोश से भरा हुआ, पुरजोश, शक्तिशाली, मज़बूत, ताक़तवर

    उदाहरण - बसीरत (अंतर्दृष्टि)... ख़ुद एक तुग़्यानी तज्रबा (अनुभव) होती है

طُغْیانی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُغْیانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُغْیانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone