تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طُغْرائے اِمْتِیاز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طُغْرائے اِمْتِیاز کے معانیدیکھیے
طُغْرائے اِمْتِیاز کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ممتاز ہونے کی پہچان، بڑائی یا فوقیت کی علامت، عظمت کی نشانی
شعر
طغرائے امتیاز ہے خود ابتلائے دوست
اس کے بڑے نصیب جسے آزمائے دوست
English meaning of tuGraa-e-imtiyaaz
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- distinction, a mark of honour, sign of distinction
तुग़रा-ए-इम्तियाज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- विशिष्टता, विशिष्टता की पहचान, विशेष सम्मान, बड़ाई या प्राथमिकता का निशानी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طُغْرائے اِمْتِیاز)
طُغْرائے اِمْتِیاز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔