تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِری مُورْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِری مُورْتی کے معانیدیکھیے
تِری مُورْتی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عیسائی: تثلیث، عیسائیوں کے عقیدے کے مطابق خدا کو تین جاننا یعنی باپ (اللہ تعالٰی) بیٹا (حضرت عیسٰی) اور روح القدس، (اقانیم ثلاثہ) کو خدا ماننے کا عقیدہ ہندو: تین دیوتاؤں والا، ایک دیوتا کا لقب، تین شکلوں والی مورتی، برہما، وشنو اور شیو یہ تینوں دیوتا تین شکلوں والا
English meaning of tri-muurtii
Noun, Masculine
- Christianity: Trinity, in the Christian religion, the Trinity or the Holy Trinity is the union of the Father, the Son, and the Holy Spirit in one God Hinduism: the triad of the three chief gods of later Hinduism, consisting of Brahma the Creator, Vishnu the Sustainer, and Siva the Destroyer a group of three, the state of being threefold
त्रिमूर्ति के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ईसाई: ईसाई धर्मानुसार पवित्र त्रिमूर्ती वो है जिसमें पीत, पुत्र और आत्मा का मिलन हो हिंदू: ब्रह्मा, विष्णु और शिव ये तीनों देवता, सूर्य, ब्रह्मा की एक शक्ति, बौद्धों की एक देवी, तीन देवताओं वाला, एक देवता की उपाधि तीन शक्लों वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِری مُورْتی)
تِری مُورْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔