تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹوٹے سے ہو گھر کا ٹِیپا، ٹوٹا گَیا تو کُھلا نَصیبا" کے متعقلہ نتائج

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹوٹے سے ہو گھر کا ٹِیپا، ٹوٹا گَیا تو کُھلا نَصیبا کے معانیدیکھیے

ٹوٹے سے ہو گھر کا ٹِیپا، ٹوٹا گَیا تو کُھلا نَصیبا

ToTe se ho ghar kaa Tiipaa, ToTaa gayaa to khulaa nasiibaaटोटे से हो घर का टीपा, टोटा गया तो खुला नसीबा

نیز : ٹوٹے سے ہو گھر کا ٹِیبا، ٹوٹا گَیا تو کُھلا نَصیبا

ضرب المثل

Roman

ٹوٹے سے ہو گھر کا ٹِیپا، ٹوٹا گَیا تو کُھلا نَصیبا کے اردو معانی

  • گھاٹا گھر کا ستیاناس کردیتا ہے، گھاٹا نہ پڑے تو خاندان کی قسمت کھل جاےٴ
  • ٹوٹے سے گھر برباد ہو جاتا ہے جب ٹوٹا جاتا رہتا ہے تو سمجھ لو کہ اب اچھے دن آ گئے

Urdu meaning of ToTe se ho ghar kaa Tiipaa, ToTaa gayaa to khulaa nasiibaa

Roman

  • ghaaTa ghar ka satyaanaas kardetaa hai, ghaaTa na pa.De to Khaandaan kii qismat khul jeॴ
  • TuuTe se ghar barbaad ho jaataa hai jab TuuTaa jaataa rahtaa hai to samajh lo ki ab achchhe din aa ge

टोटे से हो घर का टीपा, टोटा गया तो खुला नसीबा के हिंदी अर्थ

  • घाटा घर का सत्यानास कर देता है, घाटा न पड़े तो ख़ानदान का भाग्य खुल जाए
  • टोटे से घर बर्बाद हो जाता है जब टोटा जाता रहता है तो समझ लो कि अब अच्छे दिन आ गए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹوٹے سے ہو گھر کا ٹِیپا، ٹوٹا گَیا تو کُھلا نَصیبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹوٹے سے ہو گھر کا ٹِیپا، ٹوٹا گَیا تو کُھلا نَصیبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone