تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"total" کے متعقلہ نتائج
total کے لیے اردو الفاظ
total کے اردو معانی
- حاصل جمع
- جوڑ
- پُورا
- سَب
- تَمام
total के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हासिल-ए-जमा
- जोड़
- पूरा
- सब
- तमाम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَاہِرُالْاَنْساب
وہ شخص جو کسی خاندان یا خاندان کے ماضی اور حال کے ارکان کی تاریخ کا مطالعہ کرنے والا یا ماہر ہو، انسان کے قبیلوں، خاندانوں، نسلوں اور صحت نسب سے متعلق علم میں کامل
ماہِرِ نُجُوم
علم نجوم کا ماہر، ، ستاروں کی چال پڑھ کر حالات بتانے والا شخص، علم نجوم کا ماہر، منجم، نجومی، جوتشی
ماہِرِ تَعْمِیْرات
وہ شخص جو عمارتوں کی تعمیری شکل و ہیئت کا خاکہ تیار کرتا ہو اور بعض اوقات اس کی نگرانی کا کام بھی کرتا ہو، مہندس معمار، معمار
مَاہِرِ فَلَکِیَات
اجرام فلکی اور ان سے متعلق علم کا ماہر، آسمان اور اُس کے لوازم سے متعلق علم رکھنے والا
ماہِرِ عِمْرانِیَات
انسانی معاشرت کے علم کا ماہر، لوگوں کے رہن سہن کے اصولوں کے علم کا ماہر، انسانی معاشرے کی ترقی اور ساخت کا ماہر
ماہِرِ عِلْمِ تاریخ
فن تاریخ کا عالم، وہ شخص جو حساب جمل سے تاریخی مادے نکالنے کا فن جانتا ہو، فن تاریخ گوئی کا ماہر، تاریخ گو، تاریخ داں
ماہِرِ عِلْمِ کِیْمِیا
کیمیائی تحقیق یا تجربات کرنے والا شخص، کیمیا بنانے والا، کیمیا داں، کیمیا گر، رساینی
ماہِرِ عِلْمِ جُغْرافِیَہ
زمین اور اس کی فضا کی ہیئتی خصوصیات اور انسانی سرگرمیوں کا ماہر، علم جغرافیہ کا ماہر
ماہِرِ عِلْمِ حَیوانات
وہ شخص جو جانوروں کی فطرت، رویہ اور ان کی درجہ بندی کے بارے میں مطالعہ کرتا ہے اور اس کا ماہر ہوتا ہے
ماہِرِ عِلْمُ الاَبْدان
وہ شخص ہے جو طبیعیات سے متعلق تحقیق کرتا ہے یا جو طبیعیات کا مطالعہ کرتا ہے، طبیعیات دان
ماہِرِ اَمْراضِ قَلْب
وہ شخص جو دل کی بیماریوں اور دل کی معمولی سے معمولی چیز کے مطالعہ کا ماہر ہو اور اس کے علاج میں مہارت رکھتا ہو، دل کا ڈاکٹر یا طبیب
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (total)
total
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔