تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طوطا چَشْمی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طوطا چَشْمی کے معانیدیکھیے
طوطا چَشْمی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بے مروتی، بے وفائی.
- بے مروتی، بے وفائی، بے اعتنائی
شعر
طوطا چشمی کے عیب سے ہے پاک
شکل بد ہی سہی غراب خرید
یاروں کی طوطا چشمی کا آخر اتنا شکوہ کیوں
رہبرؔ تم بھی کب مخلص تھے خود اپنے احباب کے ساتھ
English meaning of totaa-chashmii
Noun, Feminine
- not loyal, deceptive
- unfaithfulness, unconcern
- unkindness
तोता-चश्मी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बेमुरव्वती, बेवफ़ाई, तोताचश्म होने की अवस्था, गुण या भाव
- उदासीनता, अविश्वास
طوطا چَشْمی کے مترادفات
طوطا چَشْمی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طوطا چَشْمی)
طوطا چَشْمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔