تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توشَۂ آخِرَت" کے متعقلہ نتائج

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

منع گستاخی

forbidding of audacity

اردو، انگلش اور ہندی میں توشَۂ آخِرَت کے معانیدیکھیے

توشَۂ آخِرَت

tosha-e-aaKHiratतोशा-ए-आख़िरत

وزن : 212212

  • Roman
  • Urdu

توشَۂ آخِرَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ معصوم بچہ، جو ماں کے سامنے مرجائے (خیال ہے کہ ایسا بچہ ماں باپ کے گناہ بخشوائے گا)
  • (مجازاً) عقبیٰ میں سرخ روئی کا سامان

Urdu meaning of tosha-e-aaKHirat

  • Roman
  • Urdu

  • vo maasuum bachcha, jo maa.n ke saamne mar jaaye (Khyaal hai ki a.isaa bachcha maa.n baap ke gunaah baKhashvaa.e ga
  • (majaazan) aqbaa me.n surKh ravii ka saamaan

English meaning of tosha-e-aaKHirat

Noun, Masculine

  • provision for the next world, laying up treasure in heaven, good deeds

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

منع گستاخی

forbidding of audacity

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توشَۂ آخِرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

توشَۂ آخِرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone