تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"توری بنت بنت بن جائی، تو ہری سے لگا رہو بھائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں توری بنت بنت بن جائی، تو ہری سے لگا رہو بھائی کے معانیدیکھیے
توری بنت بنت بن جائی، تو ہری سے لگا رہو بھائی
torii banat banat ban jaa.ii, tuu hari se lagaa raho bhaa.ii•तोरी बनत बनत बन जाई, तू हरि से लगा रहो भाई
ضرب المثل
توری بنت بنت بن جائی، تو ہری سے لگا رہو بھائی کے اردو معانی
- خدا سے دھیان لگائے رکھ آہستہ آہستہ تیرے دن پھر جائیں گے
- تو خدا کے گُن گاتا رہ، رفتہ رفتہ تیرا کام بنے گا یعنی تجھے نجات ملے گی
तोरी बनत बनत बन जाई, तू हरि से लगा रहो भाई के हिंदी अर्थ
- ईश्वर से ध्यान लगाए रख धीरे-धीरे तेरे दिन फिर जाएँगे
- तू भगवान का भजन करता रह, धीरे-धीरे तेरा काम बनेगा अर्थात तुझे मुक्ति मिलेगी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (توری بنت بنت بن جائی، تو ہری سے لگا رہو بھائی)
توری بنت بنت بن جائی، تو ہری سے لگا رہو بھائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔