تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تورَہ پوش" کے متعقلہ نتائج

آنَنْد

خوشی، مسوت، شادمانی

آنَنْدی

خوش و خرم ، عیش پسند ، راحت طلب.

آنَنْدْگی

عیش و عشرت، مزہ، آرام

آنَنْدِتا

آنَنْد مَنگَل

جشن، شادی، ناج، رنگ وغیرہ

آنَنْد بَدھاوا

خوشی کا گیت ؛ شادبانہ ؛ مبارکبادی؛ خشوی کا نیگ.

آنَنْد کے تار بَجْنا

آنند کے تار بجانا (رک) کا لازم

آنَنْد کے تار بَجانا

عیش کرنا، مگن رہنا، چین کی ہَنْسی بجانا

چِتّ آنَنْد

تُم راج میں خُوش ، ہَم باج میں آنَنْد

ہر شخص اپنے حال میں خوش ہے . تم اپنی جگہ خوش ہم اپنی جگہ سست ہیں (بے نیازی کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں تورَہ پوش کے معانیدیکھیے

تورَہ پوش

tora-poshतोरा-पोश

نیز - طورَہ پوش

اصل: فارسی

وزن : 2221

تورَہ پوش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خوان یا کشتی وغیرہ کا سرپوش، خوان پوش جو عموماً بان٘س کی کھپچیوں پر کپڑا منڈھ کر بنایا جاتا ہے
  • خوان یا کشتی وغیرہ کا سرپوش، خوان پوش جو عموماً کپڑے اور بانس کا بنا ہوتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تورَہ پوش

خوان یا کشتی وغیرہ کا سرپوش، خوان پوش جو عموماً بان٘س کی کھپچیوں پر کپڑا منڈھ کر بنایا جاتا ہے

English meaning of tora-posh

Noun, Masculine

  • a covering for dishes

तोरा-पोश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़्वान या भोजन की थाली आदि का ढकने वाला कपड़ा, भोजन की थाली का वह कपड़ा जो सामान्यतः बाँस की खपच्चियों पर कपड़ा मुंढ कर बनाया जाता है

    उदाहरण - ख़्वानों और किश्तियों पर ज़रनिगार तोरा पोश पड़े, मोतियों के झालर लटकते, ओमरा लिए खड़े हैं।

  • ख़्वान या भोजन की थाली आदि को ढाँपने का कपड़ा, ख़्वानपोश जो साधारणतया कपड़े और बाँस का बना होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تورَہ پوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

تورَہ پوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone